ٹیگ محفوظات

چیتشور پجارا

اینڈرسن تو پجارا کے پیچھے ہی پڑ گئے

انگلینڈ اور بھارت کے مابین پانچواں و آخری ٹیسٹ ایجبسٹن، برمنگھم میں جاری ہے۔ سیریز پچھلے سال چار ٹیسٹ میچز کے بعد ملتوی کر دی گئی تھی اور پانچواں مقابلہ اب تقریباً 10 ماہ بعد کھیلا جا رہا ہے۔ اس دوران بہت کچھ بدل چکا ہے، دونوں ٹیموں کے

آشون کا دن، انگلستان کی حالت خراب

پہلے ٹیسٹ میں جاندار کارکردگی کے بعد امید تھی کہ دوسرے ٹیسٹ سے انگلستان زبردست مقابلہ کرے گا اور ہمیں ایک شاندار سیریز دیکھنے کو ملے گی، لیکن لگتا ہے کہ پہلا ٹیسٹ محض ایک مقابلہ تھا، جس میں انگلستان نے توقع سے بڑھ کر کچھ کر دکھایا ورنہ فارم…

ناتجربہ کاری سری لنکا کو لے ڈوبی، بھارت کی تاریخی کامیابی

کرکٹ میں کسی بھی ٹیم کو جتنی ضرورت جوان خون کی ہوتی ہے، اُس سے کہیں زیادہ تجربہ کاری بھی درکار ہوتی ہے اور اگر اِس بات پر یقین نہیں آتا تو سری لنکا اور بھارت کے خلاف حالیہ ٹیسٹ سیریز کا نتیجہ دیکھ لیجیے۔ جہاں بھارت نے کولمبو میں ہونے والے…

کولمبو ٹیسٹ، پجارا بھارت کے لیے مرد بحران

سری لنکا اور بھارت کے مابین کولمبو میں جاری تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں بھارت نے چیتشور پجارا کی شاندار سنچری کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 292 رنز بنالیے۔ پہلے دن کا کھیل بارش سے متاثر ہونے کے بعد بھارت نے دوسرے دن اپنی اننگز کا…

[ریکارڈز] چھ بیٹسمین صفر کی ہزیمت سے دوچار

میدان کے اندر اور میدان سے باہر باہم دست و گریباں ہونے کے بعد جیسے ہی بھارت-انگلستان سیریز اپنے جوبن پر پہنچی ہے، بلے بازوں کی مایوس کن کارکردگی نے بھارت کے لیے سخت مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ اولڈ ٹریفرڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے فیصلے کے بعد…

ہاتھی نکل گیا، دم پھنس گئی؛ جوہانسبرگ میں تاریخی ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

تقریباً 4 دن تک بھارت کی شاندار باؤلنگ اور بے رحمانہ بیٹنگ کی زد میں رہنے کے بعد جنوبی افریقہ کچھ اس دھج سے مقابلے میں واپس آیا کہ دنیا بھر کی نظریں ہر میدان سے ہٹ کر محض جوہانسبرگ پر جم گئیں اور مقابلہ اعصاب شکن مراحل طے کرنے کے بعد آخر…

’نیا راہول‘ پجارا ممبئی کی سنچری سے زیادہ مطمئن

دہائیوں تک بلے بازی کے شعبے میں بھارت کا بوجھ اٹھانے کے بعد اب ایک، ایک کر کے 'پرانے محافظ' اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔ راہول ڈریوڈ اور وی وی ایس لکشمن دنیائے کرکٹ کو خیرباد کہہ چکے ہیں جبکہ سچن تنڈولکر اور وریندر سہواگ بھی اب زیادہ عرصے…

دورۂ بھارت میں انگلستان پہلی منزل پر ہی بری طرح لڑکھڑا گیا، بھارت با آسانی فتحیاب

اسپن گیند بازی کے خلاف انگلستان کی نااہلی ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آ گئی اور بھارت نے چیتشور پجارا کی ڈبل سنچری اور پراگیان اوجھا کی عمدہ گیند بازی کی بدولت احمد آباد ٹیسٹ جیت کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ سردار پٹیل اسٹیڈیم…