ٹیگ محفوظات

کرس براڈ

والد کے نقش قدم پر چلنے والے کھلاڑی

اردو کا ایک محاورہ ہے 'مچھلی کے جائے کو تیرنا کون سکھائے' یعنی جو مچھلی کا بچہ ہے، وہ اپنے والدین کی وجہ سے پہلے ہی تیرنا جانتا ہے، اس کو تیرنا سکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کچھ یہی معاملہ چند مشہور کرکٹ کھلاڑیوں کے معاملے میں رہا ہے جنہوں نے…

[یاد ماضی] کرکٹ تاریخ کے متنازع ترین آؤٹ

سنیل گاوسکر، 1981، آسٹریلیا بمقابلہ بھارت، تیسرا ٹیسٹ، ملبورن یہ سیریز امپائروں کے ناقص فیصلوں کا شکار رہی جن کے بارے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا خیال تھاکہ بیشتر ان کے خلاف گئے۔ ڈینس للی کی ایک اندر آتی گیند پر سنیل گاوسکر چوک گئے اور گیند…

سری لنکا کا پیٹر سڈل پر بال ٹمپرنگ کا الزام، کوئی ثبوت نہیں ملا: میچ ریفری

سری لنکا نے آسٹریلیا کے گیندباز پیٹر سڈل پر گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزامات لگائے ہیں جبکہ میچ ریفری کا کہنا ہے کہ انہیں گیند پر ایسے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے پہلے سری لنکا-آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوران اتوار کو سری لنکا…

سری لنکا آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ کی پچ ناقص قرار، میچ ریفری نے آئی سی سی کو رپورٹ بھیج دی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے سری لنکا اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے گئے حالیہ ٹیسٹ میچ میں استعمال ہونے والی پچ کو ناقص قرار دیا ہے۔ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم کی وکٹ پہلے روز ہی شکستہ نظر آ رہی تھی اور گیند کا ٹپہ جہاں پڑتا وہاں سے دھول اور…

انگلستان کو دوسرا دھچکا، اسٹورٹ براڈ عالمی کپ سے باہر

عالمی کپ میں انگلستان کو دوسرا بہت بڑا دھچکا پہنچا ہے جن کے ان فارم فاسٹ باؤلر اسٹورٹ براڈ زخمی ہو کر عالمی کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف گروپ کے اہم ترین میچ میں فیصلہ کن کارکردگی دکھانے والے اسٹورٹ براڈ سائیڈ اسٹرین…