ٹیگ محفوظات

کرس کیرنز

والد کے نقش قدم پر چلنے والے کھلاڑی

اردو کا ایک محاورہ ہے 'مچھلی کے جائے کو تیرنا کون سکھائے' یعنی جو مچھلی کا بچہ ہے، وہ اپنے والدین کی وجہ سے پہلے ہی تیرنا جانتا ہے، اس کو تیرنا سکھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کچھ یہی معاملہ چند مشہور کرکٹ کھلاڑیوں کے معاملے میں رہا ہے جنہوں نے…

کرس کیرنز بال بال بچ گئے

نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈ کرس کیرنز کو برطانیہ میں عدالت کے سامنے جھوٹی گواہی دینے اور گمراہ کرنے کے سنگین مقدمے کا سامنا تھا، جس میں جرم ثابت ہونے پر انہیں 7 سال قید کی سزا بھی ہو سکتی تھی لیکن عدالت نے انہیں بے قصور قرار دیتے ہوئے بری…

کرس کیرنز سخت مشکل میں، برینڈن میک کولم بھی بول پڑے

نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آل راؤنڈر کرس کیرنز نے میچ فکسنگ کے لیے ان سے رابطہ کیا تھا۔ لندن کے سدرک کراؤن کورٹ میں پیشی کے بعد میک کولم نے بتایا کہ اپریل 2008ء میں کلکتہ کے ایک ہوٹل میں ملاقات کے دوران…

فکسنگ الزامات، کرس کیرنز کو لندن طلب کرلیا گیا

نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم اور سابق بلے باز لو ونسنٹ کے بین الاقوامی کرکٹ کونسل کو دیے گئے بیانات ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے کے بعد اب اپنا اثر دکھا رہے ہیں۔ ایک طرف آئی سی سی فکسنگ معاملات کی سنجیدہ تحقیقات کے لیے مستعد ہوگیا تو…

آسٹریلیا نیوزی لینڈ کے درمیان لفظی جنگ کا آغاز؛ کرس کیرنز کا رکی پونٹنگ پر حملہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان روایتی 'الفاظ کی جنگ' کا آغاز ہو چکا ہے اور اس مرتبہ پہلا حملہ بحیرۂ تسمان کے اُس پار یعنی نیوزی لینڈ سے ہوا ہے جس میں سابق آل راؤنڈر کرس کیرنز نے آسٹریلیا کے…