اوول میں "یوم آزادی"، پاکستان نے سیریز برابر کردی
یونس خان کی ریکارڈ ڈبل سنچری، آخری چار وکٹوں پر 222 رنز کے حیران کن اضافے اور آخر میں یاسر شاہ کے 'جادو' کی بدولت پاکستان نے اوول کا میدان مار لیا اور سیریز کا خاتمہ برابر پر کیا ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد انگلستان کی مسلسل دو فتوحات!-->…