ٹیگ محفوظات

کلائیو لائیڈ

”میں نہ مانوں“، امپائر سے اختلاف کی جرات کرنے والے

پاکستان ایک جمہوریت ہے اور کرکٹ کھیلنے والے بیشتر ممالک میں جمہور کی حکمرانی ہے، جس میں اختلاف کی گنجائش بھی ہے اور حق بھی، لیکن ان کا پسندیدہ کھیل کرکٹ مکمل طور پر آمرانہ رویہ رکھتا ہے، جہاں پہلا اور آخری فیصلہ امپائر کا ہوتا ہے۔ اس کے…

ویسٹ انڈیز کو بھارتی خطرے کا سامنا، کلائیو لائیڈ پرامید

آئرلینڈ کے بعد جنوبی افریقہ سے بری طرح شکست کھانے کے بعد اب ویسٹ انڈیز کے پاس کو 'کرو یا مرو' کی صورتحال کا سامنا ہے کیونکہ اسے اگلے مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کا سامنا کرنا ہے، جہاں شکست کا مطلب ہے کہ ویسٹ انڈیز گروپ کے دوسرے مقابلوں کے…

ویسٹ انڈیز کی عقلمندی، سنیل نرائن کو بھارت سے واپس بلا لیا

ویسٹ انڈیز نے اپنے اہم ترین باؤلر سنیل نرائن کے دورۂ بھارت سے واپس بلا لیا ہے۔ بھارت میں جاری چیمپئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی میں ناقص باؤلنگ ایکشن کو بنیاد بناتے ہوئے سنیل پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ گو کہ سی ایل ٹی20 میں باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے…

[وڈیوز] کرکٹ پر بہترین دستاویزی فلمیں

ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں گزشتہ دو مہینے میرے کرکٹ کے موضوع پر متعدد دستاویزی فلمیں اور ٹی وی شوز دیکھنے میں گزرے اور ان میں سے چند تو اتنی زبردست تھیں کہ میں ان کے بارے میں لکھنے پر خود کو مجبور پاتا ہوں۔ اگر آپ بھی کرکٹ پرستار ہیں تو مجھے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 21

قارئین کے سوالوں کے جوابات کا سلسلہ اب 21 ویں قسط تک پہنچ چکا ہے، اگر آپ بھی کرکٹ کے حوالے سے کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اس صفحے پر موجودہ سادہ سا فارم پر کیجیے اور ہم اگلی قسط میں آپ کو اس سوال کا جواب دینے کی بھرپور کوشش کریں۔ فی الحال…

ویسٹ انڈیز اب نمبر ون کو اپنا ہدف بنا لے: کلائیو لائیڈ

ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان اور دو مرتبہ کے عالمی کپ فاتح کلائیو لائیڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء جیتنے والے ویسٹ انڈین دستے سے کہا ہے کہ اب اس کی نظریں "اگلی منزل" پر ہونی چاہئیں اور وہ ہے ایک روزہ کرکٹ میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کرنا۔ ڈیلی نیوز…

اوور میں دو باؤنسرز کی اجازت، باؤلنگ پاور پلے کا خاتمہ، ایک روزہ کرکٹ کے لیے نئی تجاویز

آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی کی جانب سے ایک روزہ مقابلوں میں کچھ تبدیلیوں کی تجاویز پیش کی گئی ہیں جن میں باؤلر کو ایک اوور میں دو باؤنسرز کروانے کی اجازت اور باؤلنگ پاور پلے کو ختم کرنا بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اجلاس میں یہ سفارش بھی کی گئی…

عالمی کپ 2015ء کے لیے کوالیفائر اور ٹیسٹ میچز میں DRS کے استعمال کی تجاویز

کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کرکٹ کمیٹی نے 2015ء کے عالمی کپ کے لیے کوالیفائنگ راؤنڈ کے انعقاد، تمام ٹیسٹ میچز میں فیصلوں پر نظر ثانی کے نظام کے استعمال، محدود اوورز کی کرکٹ میں اس نظام کے تحت ایک ناکام…

بھارت کو برتری حاصل ہے، میچ دلچسپ ہوگا؛ کلائیو لائیڈ

ماضی کے عظیم کھلاڑی اور دو مرتبہ عالمی چیمپئن بننے والی کالی آندھی کے سابق قائد کلائیو لائیڈ نے کہا ہے کہ عالمی کپ 2011ء کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کو اپنی طویل و مضبوط بیٹنگ کی وجہ سے پاکستان پر برتری حاصل ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ یووراج…