ٹیگ محفوظات

کامن ویلتھ بینک سیریز 2012ء

سہ فریقی سیریز: سری لنکا کی آسٹریلیا پر زبردست فتح، بونس پوائنٹ بھی حاصل کر لیا

باؤلرز، فیلڈرز اور بیٹسمین سب کی یکساں بہترین کارکردگی نے سری لنکا کو کامن ویلتھ بینک سہ فریقی سیریز کے ایک بارش سے متاثرہ مقابلے میں آسٹریلیا کو ایک زبردست شکست دے دی۔ بارش کے باعث 41 اوورز فی اننگز تک محدود کیے گئے اس مقابلے میں سری لنکا…

ایک بار پھر دھونی، بھارت اور سری لنکا مقابلہ ٹائی

اگر سوال پوچھا جائے کہ اس وقت سخت سے سخت صورتحال میں بھی مضبوط اعصاب رکھتے ہوئے میچ کو اختتام تک پہنچانے والا بہترین کھلاڑی کون سا ہے تو کئی لوگوں کی نگاہ انتخاب بھارت کے کپتان مہندر سنگھ دھونی پر جا پڑے گی جنہوں نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا…

فولادی اعصاب کے دھونی نے بھارت کو مقابلہ جتا دیا

آسٹریلیا گزشتہ میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں کو شکست سے بال بال بچ گیا، لیکن اس مرتبہ مہندر سنگھ دھونی کے فولادی اعصاب کے سامنے اس کی ایک نہ چلی جنہوں نے آخری اوور میں درکار 13 رنز ابتدائی 4 گیندوں پر ہی حاصل کر کے بھارت کو سہ فریقی کامن ویلتھ…

میتھیوز ایک اور ’معجزہ‘ پیش نہ کر سکے، سری لنکا 5 رنز سے ناکام

اینجلو میتھیوز ایک مرتبہ پھر تاریخ دہرانے جا رہے تھے، ناممکن کو ممکن بنانے کے انتہائی قریب پہنچنے کے باوجود قسمت نے اینجلو کا ساتھ نہ دیا اور سری لنکا کامن ویلتھ بینک سیریز کے تیسرے معرکے میں آسٹریلیا سے محض 5 رنز سے شکست کھا گیا۔ نومبر…

آل راؤنڈ آشون نے بھارت کو سری لنکا پر کامیابی دلا دی

ویراٹ کوہلی کی 77 رنز کی عمدہ اننگز اور آخری لمحات میں روی چندر آشون کی ذمہ دارانہ بلے بازی نے بھارت کو سہ فریقی ٹورنامنٹ میں پہلی فتح دلا دی۔ آشون بھارت کے لیے بہترین آل راؤنڈر ثابت ہو رہے ہیں جنہوں نے پہلے سب سے کم رنز دے کر سب سے زیادہ…

سہ فریقی ٹورنامنٹ: پہلا مقابلہ آسٹریلیا کے نام، عالمی چیمپئن بھارت کو شکست

سہ فریقی ٹورنامنٹ ’کامن ویلتھ بینک سیریز‘ کے بارش سے متاثرہ پہلے مقابلے میں آسٹریلیا نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی چیمپئن بھارت کو شکست دے دی۔ ٹاس جیت کر بھارت کا باؤلنگ کرنے کا فیصلہ اس وقت تک تو بہترین ثابت ہو رہا تھا جب…