ٹیگ محفوظات

کریگ میکڈرمٹ

پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز، کریگ میکڈرمٹ کے صاحبزادے شامل

آسٹریلیا نے ماضی کے عظیم گیند باز کریگ میکڈرمٹ کے صاحبزادے ایلسٹر میکڈرمٹ کو پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے ٹیم میں شامل کر لیا ہے جبکہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کے لیے اسی 15 رکنی دستے کا اعلان کیا ہے جو اگلےماہ کے اوائل میں پاکستان کے…

کرکٹ آسٹریلیا کا انوکھا فیصلہ، باؤلنگ کوچ کے لیے وقار یونس کی درخواست رد

ماضی کے عظیم تیز باؤلر اور پاکستان کے سابق کوچ وقار یونس آسٹریلیا کے نئے باؤلنگ کوچ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرکٹ آسٹریلیا اس وقت باؤلنگ کوچ کی تلاش میں ہے، یہ عہدہ رواں سال مئی کے مہینے میں کریگ میکڈرمٹ کے اچانک استعفے کے باعث خالی…

وقار یونس آسٹریلیا کے باؤلنگ کوچ بننے کے خواہاں، انٹرویو دے دیا

پاکستان کے سابق تیز گیند باز اور حال ہی میں قومی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفیٰ دینے والے وقار یونس آسٹریلیا کا باؤلنگ کوچ بننے کے لیے تیار ہیں اور اس سلسلے میں انہوں نے کرکٹ آسٹریلیا کو انٹرویو بھی دے دیا ہے۔ آسٹریلیا کے باؤلنگ کوچ…

[آج کا دن] ایڈیلیڈ کا تاریخی ٹیسٹ، ایک رن کی جیت

مختصر طرز کی کرکٹ میں تو سنسنی خیز مقابلے معمول کی بات ہے، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ تو ایسے کئی معرکوں کی شاہد رہی ہے جب معاملہ ’آخری بندوق اور آخری سپاہی‘ تک پہنچ جاتا ہے لیکن طویل طرز کی کرکٹ جسے کرکٹ کا ’سست ترین فارمیٹ‘ کہا جاتا

کریگ میکڈرمٹ آسٹریلیا کے نئے باؤلنگ کوچ مقرر

آسٹریلیا کے سابق تیز گیند باز کریگ میکڈرمٹ کو آسٹریلیا کا نیا باؤلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ موجودہ کوچ ٹروئے کولی کی جگہ یہ عہدہ سنبھالیں گے۔ میکڈرمٹ کو ان کے پرانے حریف ایلن ڈونلڈ پر فوقیت دیتے ہوئے اس عہدے کے لیے منتخب کیا گیا…