پرانے دن پھر یاد آگئے
جب کرکٹ کے میدان کے بجائے کرکٹ کا میچ بیس بال کے گراونڈ میں ہو، موجودہ زمانے کے بجائے مختلف ٹیموں سے تعلق رکھنے والے ماضی کے سپرا اسٹارز ایک ساتھ کھیل رہے ہیں اور میدان میں چالیس ہزار سے زائد تماشائیوں کا اِس قدر شور ہو کہ کان میں پڑی آواز…