پاکستان میں نہیں کھیلیں گے: کرکٹ آسٹریلیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی ’ہوم سیریز‘ متحدہ عرب امارات سے پاکستان منتقل کرنے کے امکان کو رد کردیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ آسٹریلیا سے پاکستان میں ٹی ٹوینٹی میچ کھیلنے کی درخواست کی تھی جس کا جواب مثبت نہیں…