ٹیگ محفوظات

کرکٹ قوانین

آخری اوورز میں صرف 4 فیلڈرز دائرے سے باہر کیوں تھے؟

بہت طویل عرصے کے بعد کوئی پاک-بھارت مقابلہ سنسنی خیز انداز میں ختم ہوا لیکن ایک سوال اب تک کئی ذہنوں میں ابھر رہا ہے کہ آخری تین اوورز میں دائرے کے اندر پانچ پاکستانی فیلڈرز کیوں کھڑے تھے؟ جس کا بھارت نے خوب فائدہ اٹھایا اور ہاردِک پانڈیا

تھوک پر پابندی، کرکٹ قوانین میں کئی دلچسپ تبدیلیاں

کرکٹ قوانین کے رکھوالے 'میریلبون کرکٹ کلب' (ایم سی سی) نے کچھ ایسے نئے قوانین منظور کیے ہیں، جو اِس سال یکم اکتوبر سے لاگو ہو جائیں گے اور یقین کریں ان میں بڑے دلچسپ قوانین بھی شامل ہیں۔ مثلاً اب 'منکڈ' کرنا کرکٹ کی روح کے خلاف نہیں رہا

ٹیسٹ کرکٹ سے ٹاس کا خاتمہ کردیا جائے گا؟

ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے جو قدم سب سے پہلے اٹھایا جاتا ہے، شاید اسے اب ہمیشہ کے لیے ختم کردیا جائے کیونکہ آئی سی سی کی کرکٹ کمیٹی اس موضوع پر بحث کے لیے تیاری ہے کہ ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج ختم کرنے کے لیے ٹاس کا خاتمہ کیا جائے یا نہیں۔ مارچ…

جب بیٹسمین گم ہونے کی وجہ سے آؤٹ ہوا

کسی بھی عمر کے فرد کے سامنے کسی بلے باز کے آؤٹ ہونے کا ذکر کر دیں۔ پہلا سوال ہی زبان پر یہ ہوگا کہ کیسے آؤٹ ہوا؟ کلین بولڈ؟ کیچ، اسٹمپڈ؟ ایل بی ڈبلیو یا رن آؤٹ؟ کیونکہ آؤٹ ہونے کے پانچ طریقے معروف ہیں، اس لیے عام افراد انہی سے واقف ہیں

بلّوں کی موٹائی اور وزن کو محدود کرنے کی تجویز

بالآخر امید کی پہلی کرن نظر آ رہی ہے۔ کرکٹ قوانین کے رکھوالے میریلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے کہا ہے کہ وہ بلّوں کے حجم، موٹائی اور وزن کا معاملہ اگلے سال تک طے کرلے گا۔ ایم سی سی کی ورلڈ کرکٹ کمیٹی نے بلّوں کے معاملے پر اتفاق رائے تو…

نو بال کے قانون میں تبدیلی، اسٹیون فن کے لیے بری خبر

خبر تو خیر اتنی بڑی نہیں لیکن لیکن انگلستان کے باؤلر اسٹیون فن کے لیے روح فرسا ہوگی، جن کی باؤلنگ کے دوران نان اسٹرائیکر اینڈ پر وکٹیں بکھیر دینے کی عادت نہ صرف امپائروں بلکہ خود ان کی ٹیم کے لیے بھی پریشان کن ہے اور ایک مرتبہ بڑا تنازع بھی…

ڈک ورتھ لوئس طریقہ: کیا، کیوں اور کیسے؟

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت کھیل کے اگر نتائج نہ ہوں تو شاید اس کی دلچسپی ہی باقی نہ رہے۔ کھیل کا اصل لطف اسی وقت نصیب ہوتا ہے جب دو برابر کے حریف آپس میں بر سر پیکار ہوں اور ایک زبردست کشمکش کے بعد ہی کسی کے حصہ میں فتح یا شکست آئے۔…