ٹیگ محفوظات

کچھ یادیں کچھ باتیں

[کچھ یادیں کچھ باتیں] جہاں گیپ نظر آیا، وہیں چھکا لگادیا: شاہد آفریدی

یہ اس وقت کی بات ہے جب میں نیا نیا پاکستانی ٹیم میں شامل ہوا تھا۔ اس وقت نہ تو میرے پاس تجربہ تھا اور نہ ہی پریس والوں کو انٹرویو وغیرہ دینے کا مجھے کوئی ڈھنگ آتا تھا۔ جب میں نے ایک روزہ انٹرنیشنل میچز میں تیزترین سنچری بنانے کا…

[کچھ یادیں کچھ باتیں] ''یہ ماجد خان کے شہر کے بچے ہیں'' ایلن بارڈر

1980ء میں جب گریگ چیپل کی قیادت میں آسٹریلوی ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی تو وہاں قیام کے دوران ہمیں بہت سے دلچسپ واقعات سے دوچار ہونا پڑا۔ لاہورمیں انٹرکانٹی نینٹل ہوٹل کے عقبی حصے میں ہم نے لوگوں کو آتش بازی کرتے دیکھا تو ٹیم کے تمام…

[کچھ یادیں، کچھ باتیں] وسیم اکرم کی ڈبل سنچری

17 تا 21 اکتوبر 1996ء زمبابوے کے خلاف شیخوپورہ ٹیسٹ کو میں شاید ہی کبھی فراموش کر سکوں۔ بحیثیت باؤلر تو میرے بہت سے مقابلے ایسے ہیں جنہیں یادگار کہا جاسکتا ہے۔ لیکن بحیثیت بلے باز میں شیخوپورہ ٹیسٹ کو کبھی نہیں بھول سکتا۔ اس ٹیسٹ میں، میں…

[کچھ یادیں کچھ باتیں] طلائی گھڑی کسے ملی؟

1973ء میں جب انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی تو کراچی ٹیسٹ کے دوران ایک نہایت انوکھا اور دلچسپ ریکارڈ بنا۔ اس ریکارڈ کا ایک کردارپاکستان کے سابق کپتان اورمحمد برادران حنیف محمد، صادق محمد، وزیرمحمد اور رئیس محمد کے بھائی مشتاق محمد…

[کچھ یادیں، کچھ باتیں] ہارون رشید، پہلا ٹیسٹ اور ویسٹ انڈیز میں بے وقوفی

1977ء میں جب پاکستان کی قومی ٹیم آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے دورے پر روانہ ہوئی تو اس دستے میں پہلی مرتبہ مجھے شامل کیا گیا ۔ ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں میں بارہویں کھلاڑی کے فرائض انجام دینے کے بعدآخری ٹیسٹ میں مجھے بالآخر پاکستانی ٹیسٹ کیپ دے…

[کچھ یادیں، کچھ باتیں] ’دعا قبول ہوئی‘ سکندر بخت کی زندگی کا ایک اہم واقعہ

1978ء میں جب مائیک بریئرلی کی قیادت میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کے دورے پر تھی تو اس وقت کیری پیکر کا تنازع اپنے عروج پر تھا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب کیری پیکر نے ٹیسٹ کرکٹ کے مقابلے میں آسٹریلیا میں رنگ برنگی نائٹ کرکٹ متعارف کروائی اور دنیا…

[کچھ یادیں، کچھ باتیں] عبدالقادر

1987ء میں انگلستان کے دورۂ پاکستان کے دوران کراچی ٹیسٹ کے موقع پر میرے ساتھ ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ انگلش کپتان مائیک گیٹنگ اور پاکستانی امپائر شکور رانا کے درمیان تنازع کے بعد سیریز بہت غیر دوستانہ ماحول میں کھیلی جارہی تھی۔ ہم سب کھلاڑی…

[کچھ یادیں، کچھ باتیں] گیند چالیس منٹ تک کہاں رہی؟

یہ غالباً 1994 ء کا سیزن تھا۔ انگلینڈ کے دورے کے دوران ہم ایک فرسٹ کلاس میچ کھیل رہے تھے۔ اس مقابلے کے دوران ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔ ہوا یوں کہ ہماری ٹیم کے ایک گیندباز ایک اوور کے دوران جیسے ہی امپائر کے قریب گزرے اور گیند بلے باز…

[کچھ یادیں کچھ باتیں] سر! ایک لڑکا غائب ہے

جناب وسیم احمد صدیقی کا ”کچھ یادیں کچھ باتیں“ کراچی سے شائع ہونے والے کرکٹ جریدے ’اخباروطن‘ کا انتہائی پسندیدہ سلسلہ ہوتا تھا جس میں ماضی کے عظیم کھلاڑیوں کی دلچسپ یادداشتوں کو بیان کیا جاتا تھا۔ کرک نامہ پر کرکٹ شائقین کی دلچسپی کے لیےاسی…