ٹیگ محفوظات

دانش کنیریا

پاکستان کی تاریخ کے بہترین اسپن گیندباز

پاکستان تیز گیند بازوں کے حوالے سے ہمیشہ خود کفیل رہا ہے۔ وہ دور ایسا نہیں گزرا جب پاکستان کے پاس کم از کم ایک ایسا تیز باؤلر نہ ہو، جسے عالمی معیار کے گیند بازوں میں شمار نہ کیا جاتا ہو لیکن گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان نے اسپن گیند بازی…

تاحیات پابندی کے خلاف کنیریا کی آخری اپیل بھی مسترد

کرکٹ میں فکسنگ کے قبیح جرم کے مرتکب قرار پانے والے اپنے سابق پاکستانی دوستوں کی طرح دانش کنیریا کی تمام راہیں مسدود ہوچکی ہیں اور انگلستان کی عدالت نے ان کی آخری اپیل بھی مسترد کردی ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے جاری…

راشد لطیف بول پڑے، انگلستان کے اعتراضات کی وجہ سے ٹھکرایا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کا عہدہ ٹھکرانے والے راشد لطیف طویل خاموشی کے بعد بالآخر بول پڑے اور ان کا کہنا ہے کہ درحقیقت انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کو میری تقرری پر تحفظات تھے اور یہ بات انہیں چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی…

کنیریا کے ساتھ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا انتباہ

پاکستان کے نوجوان کھلاڑی کی انجانے میں یا جان بوجھ کی گئی جس حرکت کا انکشاف چند روز قبل کرک نامہ کے انہی صفحات پر ہوا تھا، آج بالآخر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس پر اپناردعمل ظاہر کردیا ہے جس کا کہنا ہے کہ وہ حال ہی میں امریکہ میں ہونے والے…

کھلاڑی فکسرز کے ساتھ کھیلتے رہے، پی سی بی لاعلم

پاکستان کے کھلاڑی پیسہ کمانے کے چکر میں صحیح اور غلط کی تمیز تک بھول جاتے ہیں اور 2010ء کا اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل اس کی بہت بڑی مثال ہے۔ ان دنوں میں جب انگلستان پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لیے متحدہ عرب امارات میں خصوصی میچز کھیلنے کے…

[سالنامہ 2013ء] میدان سے باہر پاکستان کے لیے بحران کا سال

میدانوں میں ملی جلی کارکردگی سے ذرا نظریں ہٹائیں تو 2013ء پاکستان کرکٹ میں بحران کا سال رہا۔ سال رواں میں پاکستان میں عام انتخابات کے بعد نئی حکومت کا قیام عمل میں آیا تو پاکستان کرکٹ بورڈ میں بھی اکھاڑ پچھاڑ کا عمل شروع ہوا۔ مئی میں…

دانش کنیریا نے کیسے ورغلایا، ویسٹ فیلڈ بول پڑے

انگلش کاؤنٹی اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے دو کرداروں میں سے ایک مروین ویسٹ فیلڈ بھی بالآخر بول پڑے اور انہوں نے عدالت میں کی گئی بات ہی دہرائی ہے کہ انہیں فکسنگ پر دانش کنیریا نے مجبور کیا۔ ایسیکس کے سابق کھلاڑی مروین ویسٹ فیلڈ نے اسپاٹ…

سماعت آزادانہ اور شفاف ہوگی، دانش کنیریا پرامید

پاکستان کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے کہا ہے کہ انہیں پوری امید ہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے عائد کردہ تاحیات پابندی ختم ہو جائے گی اور ان کا بین الاقوامی کیریئر ایک مرتبہ پھر شروع ہو جائے گا۔ 32 سالہ کنیریا پر…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 9

سوال: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مقابلوں میں اب تک سب سے زیادہ چھکے کس بیٹسمین نے لگائے ہیں؟ عبد الستار جواب: ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی مختصر تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ چھکے نیوزی لینڈ کے برینڈن میک کولم نے لگائے ہیں جن کی تعداد 73 ہے۔ ان میں…

دانش کنیریا پر تاحیات پابندی عائد

مروین ویسٹ فیلڈ کے اسپاٹ فکسنگ مقدمے میں دانش کنیریاکا تعلق ثابت ہونے پر انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اپنی حدود میں پاکستانی لیگ اسپنر کے کسی بھی قسم کی کرکٹ کھیلنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی ہے جس کا مطلب ہے کہ بین الاقوامی سطح پر…