ٹیگ محفوظات

ڈیرن سیمی

بوپارا "ہیرو سے زیرو"، کراچی کو صرف 3 رنز سے شکست

کراچی کنگز کے روی بوپارا ناقابل عبور ہدف کو یقین کی سرحدوں تک کھینچ لائے، اور جب جیت کی 'خوشبو' تک محسوس ہونے لگی، ہوش کے بجائے جوش سے کام لے بیٹھے۔ نتیجہ یہ نکلا کہ پشاور زلمی صرف 3 رنز سے مقابلہ جیت گیا 183 رنز کے بھاری ہدف کے تعاقب…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے عین پہلے ویسٹ انڈیز کرکٹ میں بحران

ایک ایسے وقت میں جب ورلڈ ٹی ٹوئنٹی دنیائے کرکٹ کے سر پر سوار ہے، ویسٹ انڈیز کے سر پر ایک نئی مصیبت کھڑی ہوگئی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کو عین اس وقت کھلاڑیوں کے احتجاج کا سامنا ہے جب وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے دستے کا اعلان کر چکا ہے۔…

ڈیرن سیمی کا پاکستانی شائقین سے اظہار ہمدردی

پاکستان کرکٹ کے لیے 2009ء ایک عجیب سال تھا۔ ایک طرف ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بننا اور دوسری جانب لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پردہشت گردوں کا حملہ، جس کے نتیجے میں بین الاقوامی کرکٹ پاکستان سے روٹھ گئی۔ وہ دن ہے اور آج کا دن، پاکستان کے…

کوئٹہ نے پشاور پر بھی قابو پالیا، اعصاب شکن معرکہ گلیڈی ایٹرز کے نام

پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی تین روز تک یکطرفہ، اور بقول شخصے پھیکے، مقابلوں کے بعد بالآخر وہ دن آ پہنچا جس کا انتظار تھا۔ پہلے اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز معرکے کے بعد کراچی کنگز کو شکست دی تو کچھ دیر بعد حلقۂ آتش (رنگ آف فائر) میں ایک…

[سالنامہ 2015ء] سال کے عجیب و غریب واقعات – دوسری قسط

سال 2015ء کا مکمل جائزہ لینے کے لیے ہم نے سال میں پیش آنے والے متعدد ایسے واقعات چنے تھے، جو عجیب و غریب تھے۔ ان میں سے چند آپ نے پہلی قسط میں دیکھے ہوں گے۔ باقی ذیل میں ملاحظہ کیجیے: امپائر ہیلمٹ میں کرکٹ کا مزاج ہر گزرتے دن کے…

گیل اور ڈی ولیئرز فارم میں ہوں تو کچھ نہیں کیا جا سکتا: دھونی

بھارت پاکستان اور جنوبی افریقہ جیسے سخت ترین حریفوں کو شکست دے کر اب عالمی کپ میں مکمل طور پر مطمئن دکھائی دیتا ہے، لیکن جس مقام پر وہ اس وقت موجود ہے، اس پر وہ آئندہ مقابلوں میں شکست برداشت نہیں کرسکتا۔ ٹیم انڈیا عالمی کپ سے پہلے ایک سخت…

آئرلینڈ کی اپ سیٹ کی روایت برقرار، نیا شکار ویسٹ انڈیز

آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مقابلے کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ یہاں ایک 'اپ سیٹ' ہوسکتا ہے کیونکہ ویسٹ انڈیز اس وقت خود بہت 'اپ سیٹ' ہے لیکن کیا واقعی آئرلینڈ کی شاندار جیت کو اپ سیٹ سمجھنا چاہیے؟ جی ہاں! کم از کم 305 رنز کے ہدف کا تعاقب…

رسل کی فیصلہ کن اننگز، ویسٹ انڈیز کا 9 سالہ انتظار ختم

آندرے رسل کی فیصلہ کن اور تند و تیز اننگز نے بالآخر 9 سال کے طویل وقفے بعد ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ کامیابی دلا دی۔ ویسٹ انڈیز نے آخری بار 2006ء میں جنوبی افریقہ کو کسی ایک روزہ مقابلے میں شکست دی تھی اور اس کے بعد سے آج تک کھیلے…

ویسٹ انڈیز نے سیمی کو واپس بلا لیا

دورۂ بھارت کا اچانک خاتمہ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہونے جا رہا ہے اور نئے ایک روزہ کپتان کی تقرری سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ اب ان کھلاڑیوں کے لیے جگہ پیدا ہونا مشکل ہوگا جو اس قضیے میں ڈیوین براوو کے ساتھ تھے۔ چند روز قبل…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ] بہترین و بدترین

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء میں سری لنکا نے میدان مارا اور بھارت کے خلاف فائنل میں وہ شاندار فتح حاصل کی جو ملک کے لاکھوں باسیوں کے لیے تاعمر یاد رہ جانے والا لمحہ ہوگی۔ ایک طرف جہاں سری لنکا کے کھلاڑیوں کی جامع کارکردگی ان کی تاریخی جیت کا سبب…