سینٹنر کی کیپٹن اننگز، نیدرلینڈز کو پھر شکست
نیوزی لینڈ نے مچل سینٹنر کی 77 رنز کی کیپٹن اننگز کی بدولت نیدرلینڈز کو دوسری ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست دے دی ہے۔ ڈیرل مچل کے ساتھ اُن کی 123 رنز کی ناٹ آؤٹ پارٹنرشپ نے نیدرلینڈز کی مقابلے میں واپسی کے تمام راستے بند کر دیے۔ یہاں تک کہ نیوزی!-->…