لارا، تنڈولکر سے زیادہ باصلاحیت تھے: ڈیوڈ بون
آسٹریلیا کے سابق بلے باز ڈیوڈ بون نے برائن لارا کو سچن تنڈولکر سے زیادہ باصلاحیت کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔
ایک بھارتی روزنامے سے گفتگو کے دوران سب سے زیادہ باصلاحیت کرکٹر کے بارے میں سوال پر بون نے جواب دیا کہ’’اعلیٰ سطح پر کامیاب ہونے…