ٹیگ محفوظات

ڈیوڈ ملر

[آج کا دن] ڈیوڈ ملر 'دی کِلر' کی سالگرہ

اگر اُس دن قسمت گرانٹ ایلیٹ کے ساتھ نہ ہوتی، وہ فاتحانہ چھکا نہ لگا پاتے تو آج شاید ہم اُن کو نہیں بلکہ ڈیوڈ ملر کو یاد کر رہے ہوتے، وہ ملر جو 1989ء میں آج ہی کے دن پیدا ہوئے تھے۔ یہ 24 مارچ 2015ء تھا، ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آکلینڈ

ملر اور ڈسن نے میدان مار لیا، بھارت کو تاریخی شکست

کسی سیانے نے کیا خوب کہا تھا "دلّی کے شیشے ٹوٹیں گے" اور کئی ماہ بعد بالآخر یہ پیش گوئی جنوبی افریقہ نے پوری کر دی ہے۔ رسی وان ڈیر ڈسن اور ڈیوڈ ملر کی دھواں دار بیٹنگ نے بھارت کو دلّی میں چاروں خانے چت کر دیا ہے۔ وہ بھی کچھ اس طرح کہ جنوبی

بنگلہ دیش نے فتح کے ساتھ نئی تاریخ رقم کر دی

بنگلہ دیش نے اپنا پہلا بین الاقوامی مقابلہ 36 سال پہلے کھیلا تھا لیکن ان ساڑھے تین دہائیوں میں بھی وہ تمام ممالک میں کم از کم ایک ون ڈے جیتنے کا کارنامہ انجام نہیں دے پایا تھا، لیکن اب اس نے سنچورین میں تاریخ رقم کر دی ہے۔ جہاں جنوبی

جنوبی افریقہ، جوہانسبرگ سے ڈربن تک

محدود اوورز کی کرکٹ میں ہدف کا تعاقب ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بڑے بڑے شہسوار بھی اس صورت حال میں گر پڑتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ 3790 ایک روزہ مقابلوں میں سے صرف 59 ایسے ہیں جن میں کسی ٹیم نے 300 یا اس سے زیادہ کا ہدف حاصل…

ڈیوڈ ملر کے فولادی اعصاب، جنوبی افریقہ کی شاندار کامیابی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا اس وقت تین مقابلوں کی اہم سیریز میں مدمقابل ہیں کہ جس کا پہلا معرکہ جنوبی افریقہ نے ڈیوڈ ملر کے فولادی اعصاب کی وجہ سے تین وکٹوں سے جیت لیا۔ یہ اہم ٹورنامنٹ کے لیے فف دو پلیسی…

ملر اور دومنی نے زمبابوے کے بڑھتے حوصلے توڑ دیے

وارم-اپس میں شاندار کارکردگی کے بعد بلند حوصلہ زمبابوے نے عالمی کپ میں اپنے پہلے مقابلے میں دَم تو بہت لڑایا لیکن جنوبی افریقہ کے تجربے کے سامنے شکست کھا گیا۔ جس نے ڈیوڈ ملر اور ژاں-پال دومنی کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت 62 رنز سے مقابلہ…

رسل کی فیصلہ کن اننگز، ویسٹ انڈیز کا 9 سالہ انتظار ختم

آندرے رسل کی فیصلہ کن اور تند و تیز اننگز نے بالآخر 9 سال کے طویل وقفے بعد ویسٹ انڈیز کو جنوبی افریقہ کامیابی دلا دی۔ ویسٹ انڈیز نے آخری بار 2006ء میں جنوبی افریقہ کو کسی ایک روزہ مقابلے میں شکست دی تھی اور اس کے بعد سے آج تک کھیلے…

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فتح، جنوبی افریقہ کے زخموں پر مرہم

سری لنکا کے مایوس کن دورے میں، جہاں ایک روزہ سیریز میں پے در پے شکستوں نے جنوبی افریقہ کو بے حال بھی کیا اور عالمی درجہ بندی میں پانچویں پوزیشن پر بھی جا دھکیلا، ٹی ٹوئنٹی سیريز میں کامیابی نے غموں کا کچھ ازالہ ضرور کردیا ہوگا۔ ہمبنٹوٹا میں…

عالمی کپ 2011ء: جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان، عمران طاہر شامل

عالمی کپ کے لیے ہمیشہ فیورٹ قرار دی جانے والی ٹیم جنوبی افریقہ نے اپنے حتمی 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے عمران طاہر بھی شامل ہیں۔ عمران طاہر قانونی پیچیدگیوں و شرائط کے باعث اب تک جنوبی افریقہ کی بین…