ٹیگ محفوظات

ڈیوڈ وارنر

[ریکارڈز] ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین ڈبل سنچریاں

گزشتہ روز ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچریوں میں سے ایک بنانے والے ڈیوڈ وارنر کے پاس سنہرا موقع تھا کہ وہ تیز ترین ڈبل سنچری بنانے والے بلے بازوں میں اپنا نام لکھوائیں لیکن وائے ری قسمت! کہ اس مقام پر جا کر آؤٹ ہو گئے جہاں منزل چند قدم…

[ریکارڈز] ٹیسٹ کرکٹ کی تیز ترین سنچریاں

آسٹریلیا کے شعلہ فشاں بلے باز ڈیوڈ وارنر، جنہیں عرصہ دراز سے محض ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ کا کھلاڑی مانا جاتا تھا، کو کچھ عرصہ قبل ہی ٹیسٹ کرکٹ میں ملک کی نمائندگی کا موقع ملا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے کیریئر کے…

ایک اور اعصاب شکن معرکہ، نیوزی لینڈ کی آسٹریلیا پر تاریخی فتح

نوجوان قائد روز ٹیلر نے وہ کر دکھایا جو نیوزی لینڈ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان اسٹیفن فلیمنگ اپنے پورے کیریئر میں نہیں کر پائے یعنی آسٹریلیا کو شکست دینا بلکہ ٹیلر نے تو اک ایسا کارنامہ انجام دے دیا ہے جو گزشتہ 26 سالوں سے بلیک کیپس کے…

شان مارش زخمی، دوسرے ٹیسٹ میں عثمان خواجہ کی شمولیت کا امکان

آسٹریلیا کے بلے باز شان مارش کمر کی تکلیف کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہيں۔ مڈل آرڈر بلے باز عثمان خواجہ کی اگلے مقابلے میں شمولیت کے امکانات واضح دکھائی دیتے ہیں۔ مارش کو کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں، جہاں آسٹریلیا نے ماضی…

دورۂ جنوبی افریقہ؛ آسٹریلیا کے ایک روزہ و ٹی ٹوئنٹی دستوں کا اعلان

آسٹریلیا نے اگلے ماہ جنوبی افریقہ کے اہم دورے کے لیے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی دونوں طرز کی کرکٹ کے لیے 14 رکنی الگ الگ دستوں کا اعلان کر دیا ہے جو پروٹیز جیسے سخت حریف کا سامنا کرے گا۔ اعلان کردہ دستے میں مچل جانسن ٹی ٹوئنٹی اور ڈیوڈ ہسی ایک…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا نے آسٹریلیا کو 35 رنز سے پچھاڑ دیا

سری لنکا نے تلکارتنے دلشان کی قائدانہ اننگ کی بدولت آسٹریلیا کو 35 رنز سے شکست دے کر پہلا ٹی ٹوئنٹی مقابلہ جیت لیا. دلشان کی 55 گیندوں پر دھواں دھار سنچری اننگ کی مدد سے سری لنکا نے مقررہ اوورز میں محض 3 وکٹیں کھو کر 198 رنز کا پہاڑ جیسا…

ایلن بارڈر میڈل شین واٹسن کے نام

شین واٹسن کو سال کا بہترین ایک روزہ آسٹریلوی کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے مائیکل کلارک کو محض ایک ووٹ سے شکست دے کر مسلسل دوسری مرتبہ ایلن بارڈر میڈل حاصل کیا ہے۔ آسٹریلیا کے اسپورٹس دارالحکومت ملبورن میں ہونے والی تقریب کے دوران…

انگلستان کا مسلسل 8 ٹی ٹوئنٹی فتوحات کا عالمی ریکارڈ، آسٹریلیا کو ایک اور شکست

شین واٹسن کی آل راؤنڈ کارکردگی بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکی اور انگلستان نے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیلنے والے کرس ووکس کی فاتحانہ اننگز کی بدولت آسٹریلیا کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں محض ایک وکٹ سے شکست دے کر مسلسل سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی…