ٹیگ محفوظات

ڈین ایلگر

جنوبی افریقہ پستی کی جانب گامزن، انگلستان سے بھی شکست

بھارت کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں جب جنوبی افریقہ کو تین صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تو اُس وقت ہر ایک کے ذہن میں یہی بات تھی کہ شکست کے پیچھے بھارتی کارکردگی سے زیادہ وکٹ کی خرابی کا عمل دخل ہے، لیکن ڈربن میں پہلے ٹیسٹ میں…

موہالی میں اسپنرز کا راج، پہلے روز ہی 12 وکٹیں گرگئیں

بھارت کے میدان ہوں تو ذہن میں پہلا تصور بلے بازوں کے لیے انتہائی سازگار وکٹ کا آتا ہے لیکن موہالی میں ہند-جنوبی افریقہ پہلے ٹیسٹ میں حیران کن طور پر پہلے دن گیندبازوں کو پچ سے اتنی حمایت ملی ہے کہ یقین نہیں آ رہا۔ خیر، جب تنڈولکر، گانگلی،…

استرا تیار رکھیں جناب!

سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ گال میں جاری ہے اور پہلا دن ڈین ایلگر کے نام رہا۔ جنوبی افریقہ کے نوجوان اوپنر نے مختصر کیریئر کی دوسری سنچری 162 گیندوں پر 11 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے مکمل کی اور پھر بھرپور…

گال ٹیسٹ ، ہاشم آملہ کے عہد کا آغاز

گال کے تاریخی قلعے کے سامنے واقع میدان میں سری لنکا اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلا ٹیسٹ پروٹیز اوپنر ڈین ایلگر کی شاندار سنچری اور آخری سیشن میں میزبان گیندبازوں کی عمدہ واپسی کے ذریعے شروع ہوگیا اور یہ جنوبی افریقی کرکٹ میں ایک نئے عہد کا…

نیوزی لینڈ ڈھیر، جنوبی افریقہ فتح یاب، پاکستان پریشان

نیوزی لینڈ تو دورۂ جنوبی افریقہ میں ذلت پہ ذلت سمیٹ ہی رہا ہے لیکن ساتھ ساتھ پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بھی بجا چکا ہے، جس نے اگلے ماہ کے اوائل سے ٹیسٹ کے عالمی نمبر ایک کے خلاف انہی میدانوں پر کھیلنا ہے۔ لیکن پاکستان سے قبل اپنے آخری…