ٹیگ محفوظات

ڈین جونز

کیا لمبے چھکے پر زیادہ رنز ملنے چاہئیں؟

چاہے گیند 45 میٹر کی معمولی باؤنڈری کو بمشکل پار کرے یا 50 ہزار نشستوں کے حامل کسی بڑے میدان میں تماشائیوں کے درمیان جا گرے، بیٹسمین کو رنز پھر بھی 6 ہی ملتے ہیں کیونکہ یہی کرکٹ کا قانون ہے۔ لیکن ٹی ٹوئنٹی کے عروج کے ان دنوں میں چھکوں کی…

پی ایس ایل کی بقا کے لیے کرکٹ پاکستان میں واپس لانا ہوگی، ڈین جونز

ڈین جونز آسٹریلیا کے سابق بلے باز ہیں اور اب کوچنگ کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ وہ پاکستان سپر لیگ کے دونوں سیزنز میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ رہے ہیں اور حال ہی میں کھیلے گئے پی ایس ایل2 کے فائنل میں شرکت کے لیے لاہور آئے تھے۔ اس تاریخی موقع…

[یاد ماضی] کرکٹ تاریخ کے متنازع ترین آؤٹ

سنیل گاوسکر، 1981، آسٹریلیا بمقابلہ بھارت، تیسرا ٹیسٹ، ملبورن یہ سیریز امپائروں کے ناقص فیصلوں کا شکار رہی جن کے بارے میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا خیال تھاکہ بیشتر ان کے خلاف گئے۔ ڈینس للی کی ایک اندر آتی گیند پر سنیل گاوسکر چوک گئے اور گیند…

ڈین جونز پاکستان کا جز وقتی بیٹنگ کوچ بننے کے لیے تیار

طویل غور و فکر کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند ہفتے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کل وقتی بیٹنگ کوچ کے حصول کے لیے اشتہار دیا۔ آج یعنی 4 نومبر اس آسامی کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ ہے ۔ حال ہی میں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران…

مکی آرتھر بھی پاکستان کی کوچنگ کے امیدواروں میں شامل ہیں: بھارتی خبر رساں ادارہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کو کوچ کے انتخاب کے لیے جن 5 امیدواروں کی فہرست موصول ہوئی ہے اس میں جنوبی افریقہ کے سابق کوچ مکی آرتھر بھی شامل ہیں۔ بھارت کے قومی خبر رساں ادارے 'پریس ٹرسٹ آف انڈیا' (پی ٹی آئی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہم ذرائع کے…

کوچ بنا تو شاہد آفریدی کو واپس لاؤں گا؛ ڈین جونز

پاکستان کرکٹ سے وابستہ تمام تر تنازعات اور گزشتہ کوچز کو درپیش مسائل کے باوجود آسٹریلیا کے سابق بلے باز ڈین جونز دنیائے کرکٹ کے اس سخت ترین چیلنج کو قبول کرنے کو تیار ہیں۔ آسٹریلیا کے اخبار 'دی ایج' کے مطابق گو کہ ڈین جونز کو پاکستان…

اعجاز بٹ کو ہٹانے اور ڈین جونز کو کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ، اعلان جلد متوقع

اعجاز بٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی حیثیت سے ہٹانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کے خبری چینل 'وقت نیوز' کے مطابق اعجاز بٹ کی خدمات سے مزید استفادہ نہیں کیا جائے گا۔ اُن کے عہدے کی توسیع شدہ میعاد رواں ماہ کی 8 تاریخ کو…

پاکستان کی کوچنگ کے امیدوار؛ عاقب، قادر، اعجاز اور ڈین جونز

پاکستان نے نئے کوچ کے لیے جن امیدواروں کو حتمی فہرست میں شامل کیا ان میں اعجاز احمد، عبد القادر اور عاقب جاوید کے علاوہ آسٹریلیا کے ڈین جونز بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کے لیے 5 حتمی…

عالمی کپ جیتنا دھونی کا خواب ہے اور خواب ہی رہے گا؛ ڈین جونز

جیسے جیسے عالمی کپ 2011ء اپنے اختتامی مراحل کی جانب بڑھ رہا ہے ویسے ویسے ماحول کی گرما گرمی میں اضافہ ہو رہا ہے اور اب وہ لمحہ قریب آن پہنچا ہے جہاں ٹیموں کے درمیان میدان میں اور ماہرین و سابق کھلاڑیوں کے درمیان میدان سے باہر معرکہ آرائی…