ٹیگ محفوظات

دنیش رامدین

ریٹائرمنٹ کا موسم؟ دو ویسٹ انڈین بھی ریٹائر ہو گئے

لگتا ہے انٹرنیشنل کرکٹ میں ریٹائرمنٹ کا دن ہے، ایک طرف بین اسٹوکس کی حیران کن اور اچانک ریٹائرمنٹ ہوئی تو دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے دو بڑے ناموں نے بھی بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ ایک ہیں سابق کپتان دنیش رامدین اور دوسرے لینڈل

صرف پاکستانی ہی نہیں، یہ معروف کھلاڑی بھی کبھی آئی پی ایل نہیں کھیلے

پاکستان سپر لیگ اپنے عروج پر ہے اور اُس کے فوراً بعد دنیا کی سب سے بڑی لیگ انڈین پریمیئر لیگ بھی شروع ہو جائے گی۔ بلاشبہ آئی پی ایل کا کوئی مقابل نہیں، دُور تک بلکہ بہت دُور تک، کیونکہ یہ اس وقت جاری تمام لیگز میں سب سے پرانی، سب سے بڑی اور…

پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شرمناک شکست

ویسٹ انڈیز نے جس طرح ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے اہم مقابلے میں پاکستان کو چت کیا تھا، بالکل اسی حکمت عملی کے تحت عالمی کپ 2015ء میں بھی پاکستان کو شکست دے دی ہے۔ پہلے مقابلے میں آئرلینڈ کے ہاتھوں مایوس کن شکست کھانے کے بعد اس نے پورا پورا بدلہ…

ویسٹ انڈیز بال بال بچ گیا، بنگال کے شیر ناکام

عالمی کپ 2015ء کی تیاریوں کے سلسلے میں ہونے والے وارم-اپ مقابلوں کے چوتھے روز دو بہت ہی دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملے جن میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی عالمی کپ کے لیے تیاریوں کی قلعی کھل گئی۔ 314 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب نے اسکاٹ لینڈ کو آخری…

عالمی کپ: ویسٹ انڈیز کو کئی خامیوں پر قابو پانا ہوگا

عالمی کپ کے آغاز میں اب ایک ہفتے سے بھی کم دن باقی رہ گئے ہیں اور یہ وقت ہے عالمی کپ کے تمام اہم امیدواروں کا جائزہ لینے کا۔ ہم عالمی درجہ بندی میں سرفہرست 8 ٹیموں کی خوبیوں اور خامیوں پر نظر ڈالیں گے اور ان کے کارکردگی دکھانے والے ممکنہ…

ویسٹ انڈیز، کھلاڑیوں اور بورڈ کے مابین تناؤ میں کمی

دورۂ بھارت کا اچانک اور متنازع انداز میں خاتمہ کرنے کے بعد اب ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے مابین تناؤ میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور فریقین باہمی تنازع حل کرنے پر رضامند دکھائی دیتے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے حالیہ دورۂ…

سیموئلز کی آل راؤنڈ کارکردگی، ویسٹ انڈیز نے پہلا معرکہ سر کرلیا

تنخواہوں کے معاملے پر بورڈ کے ساتھ تنازع اور سیریز کے آغاز سے پہلے بھارت 'اے' کے ہاتھوں دو مقابلوں میں شکست کے بعد وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ویسٹ انڈیز ایک روزہ سیریز کے پہلے مقابلے میں بھارت کو 124 رنز سے شکست دے گا۔ لیکن مارلون…