ٹیگ محفوظات

دلیپ وینگسارکر

بھوونیشور کمار سال کے بہترین بھارتی کھلاڑی قرار

چند روز قبل بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے عوام کے پسندیدہ کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے نوجوان بھارتی گیندباز بھوونیشور کمار اب بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی سال کے بہترین کھلاڑی قرار دیے گئے ہیں۔ بی سی سی آئی ایوارڈز…

بھارتی باؤلرز میں 20 وکٹیں لینے کی صلاحیت نہیں: دلیپ وینگسارکر

بھارت کے کھلاڑیوں کے ذہنوں سے ابھی آخری دورۂ انگلستان کا خوف نہیں اترا ہوگا کہ جہاں اسے انگلستان کے ہاتھوں چار-صفر کی ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا۔ اب جبکہ ٹیم کو ایک مرتبہ پھر انہی میدانوں میں کھیلنا ہے، ماضی کے عظیم کھلاڑی بھی اعتماد نہیں…

[ریکارڈز] اعصاب شکن لیکن بے نتیجہ مقابلے

جنوبی افریقہ کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بڑے ہدف کے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ نہ توڑ پایا لیکن 458 رنز کے پیچھے دوڑتے ہوئے مقابلے کو اعصاب شکن حد تک ضرور لے گیا اور بلاشبہ جنوبی افریقہ - بھارت جوہانسبرگ ٹیسٹ تاریخ کے بہترین مقابلوں میں شمار ہوگا۔…

[آج کا دن] پاک-بھارت سنسنی خیز مقابلہ، نہ کوئی جیتا نہ کوئی ہارا

پاکستان کی سرزمین ہند پر اک مایوس کن سیریز کا سنسنی خیز ترین لمحہ جب بھارت محض 26 اور پاکستان صرف 4 وکٹوں کے فاصلے سے فتح سے محروم رہ گیا اور دہلی ٹیسٹ بے نتیجہ اختتام کو پہنچا۔ 1979ء میں فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم آج ہی کے روز یعنی 9…

بھارت کی پے در پے شکستوں کا سبب، معیاری تیز باؤلرز کی عدم موجودگی

اک ایسے عالم میں جب تیز باؤلرز کی جنم بھومی پاکستان میں بھی قحط الرجال دکھائی دیتا ہے، تصور کیجیے واہگہ کے اُس پار کا کیا حال ہوگا؟ شاید اسی کا اقرار آج سابق کپتان دلیپ وینگسارکر نے کیا ہے، جن کا کہنا ہے کہ معیاری تیز باؤلرز کی عدم موجودگی…