ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

پی ایس ایل 2 کا شیڈول جاری، فائنل لاہور میں ہی ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے سیزن کا سب سے فرحت بخش اعلان بلاشبہ فائنل کا لاہور میں انعقاد ہے۔ خدشات میں گرے اس اعلان پر کوئٹہ دہشت گردی نے شکوک و شبہات کو بڑھا تو دیا تھا مگر میچز کے جاری کردہ شیڈول سے لگتا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کو تیاری پکڑ…

بیٹسمینوں پر’’مصنوعی‘‘دباؤ کیوں ہے؟

آج لاہور میں جس طرح ’’مصنوعی‘‘ دُھند نے سردی میں اضافہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے ’’پت جھڑ‘‘ کا سماں پیدا کیا بالکل اسی طرح شارجہ کے گرم موسم میں پاکستانی بیٹسمین ویسٹ انڈیز کی درمیانے درجے کی بالنگ کے سامنے ’’مصنوعی‘‘ دباؤ طاری کرتے ہوئے اپنی…

دو پلیسی ڈی ولیئرز اور ہاشم آملا سے بہتر کپتان، لیکن کیسے؟

یہ کرکٹ تاریخ کا سب سے بڑا "راز" ہے کہ ایک سے بڑھ کر ایک باصلاحیت کھلاڑی موجود ہونے کے باوجود جنوبی افریقہ بڑے مقابلوں میں پیچھے کیوں رہ جاتا ہے؟ وکٹری سٹینڈ کے قریب پہنچ کر "چوک" کیوں جاتا ہے؟ بڑی ناکامیوں کی طویل تاریخ رکھنے والے…

ذکر انڈے کھانے کا

ہمارا ماننا ہے کہ محققین کا کام اعتراض سے شروع ہوتا ہے۔ فلاں نے جو کہا وہ غلط تھا، فلاں ابن فلاں نے جو کہا وہ مفروضہ تھا، وغیرہ وغیرہ۔ یہی وجہ ہے کہ ماضی کی تمام باتوں پر کثرت سے اعتراضات وارد ہوتے ہیں۔ اس تمہید کی ضرورت یوں پیش آئی کہ…

کیا حفیظ کے کیریئر کا خاتمہ ہوگیا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے دورے کے لیے ٹیم کے اعلان میں 'تھوڑی سی' تاخیر کی جس کی وجہ محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن کی جانچ کا معاملہ تھا۔ 35 سالہ حفیظ گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے مکمل فٹ نہیں تھے اس لیے دوبارہ جانچ کا…

کلارک اور ہیڈن بھی نصیحتیں کرنے لگے

سابق آسٹریلوی کھلاڑیوں مائیکل کلارک اور بریڈ ہیڈن نے اپنے ہم وطن کھلاڑیوں کو آئندہ ٹیسٹ سیریز میں مخالف کھلاڑیوں پر جملے کسنے سے پرہیز کرنے کا مشورہ دیا تو مجھے وطن عزیز کے فوجی اور بیوروکریٹ یاد آ گئے کہ جن کا ضمیر صرف ریٹائرمنٹ کے بعد…

انضی کی ’’کمیٹی ‘‘روایتی نکلی!!

چیف سلیکٹر کی حیثیت سے مجھے انضمام الحق سے زیادہ امیدیں نہیں تھیں کیونکہ انضی جیسے بڑے کھلاڑی سے اگر کوچنگ کے میدان میں فائدہ اُٹھایا جاتا تو مناسب ہوتا مگر سلیکشن کمیٹی کے دیگر تینوں اراکین توصیف احمد، وسیم حیدر اور وجاہت اللہ واسطی ماضی…

ایک سیاسی کرکٹ میچ

پاکستان کی تاریخ میں بے شمار کھلاڑی ایسے گزرے ہیں جنہوں نے گلی محلے کی کرکٹ سے شہرت حاصل کی اور پھر کامیابیوں کے مراحل طے کرتے ہوئے انٹرنیشنل اسٹار بنے۔ جاوید میانداد، شاہد آفریدی، یونس خان، سرفراز احمد اور محمد عامر ان میں سے چند ہیں۔ اس…

وہ عظیم کھلاڑی جنہیں مہدی حسن نے پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کے 19 سالہ مہدی حسن نے انگلستان کے خلاف صرف دو ٹیسٹ میچز میں 19 وکٹیں حاصل کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ یہ دو مقابلوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز میں کسی بھی بنگلہ دیشی باؤلر کی بہترین کارکردگی ہے، جس کی بدولت انہیں دوسرے ٹیسٹ میں میچ کے…

انگلستان کا دورہ، بنگلہ دیش کے عروج کا نقطہ آغاز؟

بنگلہ دیش کو ایک طویل عرصے کے بعد اپنے گھر میں ون ڈے سیریز میں شکست ہوئی، اور اس دھچکے کے اثرات چٹاگانگ میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں بھی دکھائی دیے کہ جہاں وہ صرف 22 رنز سے ہارا۔ لیکن جس طرح وہ ڈھاکا میں دوسرا مقابلہ جیتا ہے اس نے ثابت کردیا…