ٹیگ محفوظات

منتخب تحاریر

نیوزی لینڈ کا آئرلینڈ کے خلاف کلین سوئپ

آئرلینڈ تمام تر کوشش اور غیر معمولی کارکردگی کے باوجود نیوزی لینڈ کے خلاف ناکام و نامراد ہی رہا۔ سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں اسے چھ وکٹوں سے شکست ہوئی ہے۔ یوں نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ‏3-0 سے جیت لی۔ بیلفاسٹ میں کھیلے گئے تیسرے

باؤلرز کا راج، انگلینڈ نے سیریز برابر کر دی

اولڈ ٹریفرڈ، مانچسٹر میں باؤلرز کا راج نظر آیا کہ جہاں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو 118 رنز کی بھاری شکست دے کر سیریز برابر کر دی ہے۔ وہ بھی اس طرح کہ جنوبی افریقہ اپنی تاریخ کے کم ترین ٹوٹلز میں سے ایک پر ڈھیر ہو گیا۔ دوسرا ون ڈے

[آج کا دن] جب مرلی دھرن جاتے جاتے 800 وکٹیں لے گئے

یہ سال 2010ء تھا، گال کا خوبصورت میدان اور سب سے بڑھ کے عظیم اسپنر متایا مرلی دھرن کا آخری ٹیسٹ۔ میچ سے پہلے مرلی نے اعلان کر دیا تھا کہ بھارت کے خلاف مقابلہ اُن کا آخری ٹیسٹ ہوگا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ اُس وقت 792 وکٹوں پر کھڑے تھے۔

پاکستان کو زبردست دھچکا، شاہین آفریدی باہر

دورۂ سری لنکا میں ‏1-0 کی ناقابلِ یقین برتری حاصل کرنے کے بعد اب پاکستان کو بڑا امتحان درپیش ہے۔ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو فیصلہ کُن جنگ شاہین آفریدی کے بغیر لڑنا ہوگی۔ شاہین آفریدی پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز گھٹنے کی تکلیف کی وجہ

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ، پاکستان ٹاپ تھری میں

سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی نے پاکستان کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل تک پہنچنے کے امکانات زندہ کر دیے ہیں۔ اس غیر معمولی فتح کی بدولت پاکستان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ ٹیبل

پاکستان اور 300 پلس کا ہدف، ایک دلچسپ تاریخ

پاکستان نے گال میں جو کامیابی حاصل کی ہے، اس کا سرور تو عرصے تک آتا رہے گا۔ اور آخر کیوں نہ آئے؟ ایک ایسی پچ پر جو پہلے دن ہی اسپنرز کی جنّت بنی ہوئی تھی، 342 رنز کا ہدف ناممکنات میں سے تھا۔ چند دن پہلے آسٹریلیا کا حال ہی دیکھ لیں، جو اسی

پاکستان فاتح گال بن گیا، تاریخ قدموں تلے روند دی

پاکستان نے عبد اللہ شفیق کی ناقابلِ یقین اننگز کی بدولت گال ٹیسٹ 4 وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ وہ بھی 342 رنز کا ریکارڈ ہدف حاصل کر کے، ایسا ہدف تو گال کے میدان پر کبھی کوئی ٹیم حاصل نہیں کر پائی۔ یہ ممکن ہوا عبد اللہ شفیق کے ناٹ آؤٹ 160 رنز کی

عبد اللہ شفیق تاریخ کے عظیم بلے بازوں کے شانہ بشانہ

پاکستان کے دورۂ سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ، اسی میدان پر جہاں سری لنکا چند روز پہلے ہی آسٹریلیا کو اننگز اور 39 رنز سے شکست دے چکا تھا۔ جب پاکستان کو 342 رنز کا ہدف ملا تو پاکستانی شائقین تو ذہنی طور پر شکست کے لیے تیار ہو چکے تھے۔ کسی کے سان

بین اسٹوکس کو الوداع، شکست کے ساتھ

جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے، یوں بین اسٹوکس کا الوداعی مقابلہ یادگار نہ بن سکا۔ چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلے گئے اس مقابلے کی خاص بات تھی دن بھر پڑنے والی گرمی، جس نے کھلاڑیوں کا بھرپور

گال میں تاریخ سری لنکا کے ساتھ

گال کے خوبصورت میدان پر پاک-سری لنکا پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل اختتام کو پہنچا۔ میزبان دوسری اننگز میں  9 وکٹوں پر 329 رنز بنا چکا ہے  یعنی اسے پاکستان پر 333 رنز کی برتری حاصل ہو چکی ہے۔ یہ لِیڈ فیصلہ کُن ثابت ہو سکتی ہے، کیونکہ گال