ٹیگ محفوظات

احسان مانی

بھارتی بورڈ کی زبان درازیاں، احسان مانی کا سخت جواب

پاک-بھارت سرحدی کشیدگی کے آغاز سے اب تک بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ، اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما، انوراگ ٹھاکر پاکستان کے خلاف مسلسل آگ اگل رہے ہیں حالانکہ یہ بین الاقوامی کرکٹ کا قانون ہے کہ رکن ممالک ایک دوسرے کے بارے میں توہین آمیز یا…

بگ تھری پر بھارت کی مضحکہ خیز دھمکی کو سنجیدہ لیا گیا: احسان مانی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے حالیہ بیان کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ 'بگ تھری' سفارشات تسلیم نہ کرنے پر بھارت نے آئی سی سی کے متبادل ادارہ قائم کرنے کی دھمکی دی تھی۔…

پاکستان کو دورۂ بھارت پر رضامند نہیں ہونا چاہیے تھا: احسان مانی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے سابق صدر احسان مانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی شرائط پر بھارت کا دورہ کرنا چاہیے تھا، اور جس طرح بھارت کے دورے رضامندی ظاہر کی گئی ہے، اس سے پاکستان کرکٹ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔ معروف ویب سائٹ پاک…

پاکستان کرکٹ کے لیے سیاہ دن ہے: سابق کرکٹرز، عہدیداران

پاکستان کے سابق کھلاڑیوں اور بورڈ عہدیداران نے اسپاٹ فکسنگ کے مقدمے میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو مجرم قرار دیے جانے پر پاکستان کرکٹ کے لیے ایک سیاہ دن قرار دیا ہے۔ سابق کپتان سلمان بٹ، تیز گیند بازوں محمد آصف اور محمد عامر کو برطانیہ…

چیئرمین کی تقرری کے نظام پر احسان مانی کی تنقید

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق صدر احسان مانی نے پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیئرمین کی تقرری کے نظام کو زبردست تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جمعے کو ایک خصوصی گفتگو میں احسان مانی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیئرمین کا تقرری کا…

آئی سی سی کی صدارت کا رائج طریقہ تبدیل کرنے پر غور

بین الاقوامی کرکٹ کونسل ادارے کی صدارت کے لیے رائج طریق کار کو بدلنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس وقت آئی سی سی میں باری یعنی روٹیشن کا طریقہ رائج ہے جس کے مطابق دو ممالک کو صدارت و نائب صدارت دی جاتی ہے اور اس مرتبہ پاکستان اور بنگلہ…