بھارت نے دورۂ انگلستان کے لیے دستے کا اعلان کر دیا
بھارت نے انگلستان کے اہم ترین دورے کے لیے 17 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔
ٹیم میں نیم صحت مند وریندر سہواگ اور ظہیر خان بھی شامل ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے دورے میں شرکت نہ کرنے والے سچن ٹنڈولکر، یووراج سنگھ اور گوتم گمبھیر کو بھی واپس…