جدیجا نے بلّا لہرایا تھا، پہلے اینڈرسن کو دھکا دیا: انگلش کھلاڑیوں کا دعویٰ
ساؤتھمپٹن میں انگلستان اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ شروع ہوچکا ہے تو وہیں اینڈرسن-جدیجا تنازع نے بھی ایک نیا موڑ لے لیا ہے۔
معروف کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جدیجا کے معاملے کی سماعت کے دوران انگلینڈ کے دو کھلاڑیوں نے میچ…