ٹیگ محفوظات

انگلستان پاکستان 2010ء

برمنگھم، انگلستان کا مضبوط قلعہ

پاک-انگلستان سیریز دو معرکوں کے بعد اب ایک-ایک سے برابری کی سطح پر کھڑی ہے۔ دونوں مقابلوں میں پاکستان کی کارکردگی ناقابل یقین رہی۔ پہلے ٹیسٹ میں کامیابی توقعات سے زیادہ تھی اور دوسرے میں شکست خدشات سے بھی بڑھ کر۔ اب تیسرا مقابلہ 3 اگست سے…

کیا محمد عامر کو دوسرا موقع ملنا چاہیے؟

انسان خطا کا پُتلا ہے، روئے زمین پر کوئی ایسا انسان نہیں ہے جس سے کبھی غلطی کا ظہور نہ ہوا ہو۔ نیکی اور بدی کا تصور اس دنیا میں انسان کی آمد سے اپنا وجود رکھتا ہے۔ پھر ایسے انسان بھی ہر زمانے میں موجود رہے ہیں جو اپنے صابرانہ مزاج اور اچھی…

فیصلہ کن مقابلے میں شکست، پاکستان کی طویل روایت

عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ فیصلہ کن مقابلے میں اور اہم ترین مرحلے پر جنوبی افریقہ کے دماغ کی بتی بجھ جاتی ہے اور وہ شکست کھا کر مقابلے کی دوڑ سے باہر ہوجاتا ہے۔ عالمی کپ 1992ء سے لے کر 2011ء تک، اور متعدد دیگر مراحل پر بھی، اس مایوس کن…