پاکستان تین دن میں ڈھیر، سیریز برابر
انگلینڈ نے شاندار گیندبازی کی بدولت پاکستان کو تیسرے ہی دن قابو کر لیا اور دوسرا ٹیسٹ ایک اننگز اور 55 رنز سے جیت کر سیریز 1۔1 سے برابر کر دی۔
ہیڈنگلے میں کھیلے گئے دوسرے و آخری ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل میزبان دستے نے 302 رنز پر 7…