ٹیگ محفوظات

انگلستان پاکستان 2018ء

دوبارہ ٹیسٹ ڈیبیو کر رہا ہوں: جوس بٹلر کے احساسات

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 24 مئی سے شروع ہونے کو ہے اس ضمن میں انگلش بورڈ نے جوس بٹلر کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ جوس بٹلر دسمبر 2016 میں بھارت کے خلاف چنائے میں کھیلنے کے بعد سے اب تک کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلے۔ تقریبا…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ: انگلش کپتان نمبر تین پر کھیلیں گے

پچھلے سال ایلسٹر کک کی جگہ انگلینڈ کی قیادت سنبھالنے کے بعد سے جو روٹ چوتھے نمبر پر کھیل رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ کچھ خاص کامیاب نہیں رہے۔ کوچ ٹریور بیلس کا بھی ماننا ہے کہ انگلینڈ کے بہترین بلے باز کو تیسرے نمبر پر آنا چاہیے۔ اب پاکستان…

انگلینڈ محمد عامر سے خوفزدہ نہیں، جانی بیئرسٹو

اگلے ہفتے پاکستان اور انگلینڈ لارڈز کے میدان پر محمد عامر کا سامنا کریں گے، اسی لارڈز پر کہ جہاں 8 سال قبل محمد عامر نے اپنے کیریئر کی بہترین ٹیسٹ باؤلنگ کروائے اور اسی مقابلے میں اسپاٹ فکسنگ کا داغ لیے پانچ سال کے لیے کرکٹ سے باہر ہوئے۔…

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ؛ انگلش دستے کا اعلان

آئرلینڈ کے خلاف کامیابی سے فارغ ہونے کے بعد اب پاکستان ٹیم اگلے مرحلے میں انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا میچ 24 مئی سے لارڈز میں منعقد ہو گا جبکہ دوسرا یکم جون سے ہیڈنگلے میں کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کے لئے…

پاکستانی گیند باز ٹرینٹ بولٹ سے سیکھیں گے

انگلش بلے بازوں کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی کھلاڑی نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ کی ویڈیو استعمال کر رہے ہیں جنہوں نے چند ماہ پہلے آکلینڈ میں انگلش ٹیم کا بھرکس نکال دیا تھا۔ پاکستان کے کوچ مکی آرتھر نے اپنے گیندبازوں کو ٹرینٹ…

دورۂ انگلینڈ و آئرلینڈ، اٹیکنگ نہیں اسمارٹ باؤلنگ پر زور

پاکستان کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے کے لیے اپنے باؤلنگ پلان کی جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اس دورے کے لیے گیند بازوں کی صرف رفتار پر ہی نہیں بلکہ بہتر تکنیک پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔ باؤلنگ اسکواڈ پر اعتماد…

جو روٹ محمد عباس کے نشانے پر

پاکستان کے نوجوان تیز باؤلر محمد عباس نے انگلینڈ کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے انگلش کپتان جو روٹ کو اپنا پہلا ہدف قرار دیا ہے۔ پاک-انگلستان دو ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز 24 مئی سے لارڈز کے میدان پر شروع ہوگی جبکہ دوسرا ٹیسٹ یکم جون سے ہیڈنگلی…

دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ، پاکستانی ٹیم پیر کو روانہ ہوگی

دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کے لیے اعلان کردہ پاکستانی ٹیم سوموار کو بیرون ملک روانہ ہو جائے گی۔ قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی نگرانی میں بدھ کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور میں شروع ہوا جس کے لیے 16 رکنی دستے کے تمام اراکین نے حصہ…

فواد عالم پھر نظر انداز، امام الحق منتخب

سال 2018ء میں پاکستان کے لیے مشکل ترین مراحل کا آغاز ہو چکا ہے اور اگلے ماہ پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ کھیلنا ہے اور اس کے بعد انگلینڈ کا دورہ کرنا ہے۔ ان اہم ترین دوروں کے لیے پاکستان نے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس…

دورہ انگلستان کی تیاری: پاکستانی کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب

دورہ انگلستان کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھرپور تیاری کا فیصلہ کیا ہے۔ ابھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور ویسٹ انڈیز کی سیریز تمام ہوئے چند دن بھی نہیں گزرے اور پی سی بی نے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔ اس ضمن میں…