جنوبی افریقہ آسٹریلیا سیریز، ڈی آر ایس کا بھرپور استعمال ہوگا
جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ اور ٹیسٹ دونوں مرحلوں کے لیے امپائرز کے فیصلوں پر نظر ثانی کے نظام (DRS) کے بھرپور استعمال کا اعلان کر دیا ہے۔
بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو بورڈ کے حالیہ اجلاس میں ڈی آر ایس کی لازمی…