جنوبی افریقہ 4، آسٹریلیا 0
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے تینوں ایک روزہ مقابلوں میں شکست کا آسٹریلیا پر کتنا بھیانک اثر پڑا ہے، اس کا اندازہ چوتھے میچ میں لگایا جا سکتا ہے کہ جہاں جنوبی افریقہ کے 'دوسرے درجے' کے باؤلنگ اٹیک کے سامنے آسٹریلیا کی ایک نہ چلی اور وہ صرف 167…