ٹیگ محفوظات

فف دو پلیسی

”عظیم فرار“ دو پلیسے نے جنوبی افریقہ کو یقینی شکست سے بچا لیا

پلڑا تو ہمہ وقت آسٹریلیا کا بھاری رہا لیکن اک ایسا کھلاڑی میزبان کے ہاتھوں سے بازی لے اڑا، جو اپنا پہلا ہی ٹیسٹ کھیل رہا تھا۔ فرانکو دو پلیسے کی 464 منٹ تک کھیلی گئی تاریخی باری نے جنوبی افریقہ کو ایک یقینی شکست سے بچا لیا بلکہ اسے "عظیم…

ڈی ولیئرز نے جنوبی افریقہ کو 1-0 کی برتری دلا دی

بین الاقوامی کرکٹ میں عموماً دکھائی دیتا ہے کہ قیادت کی ذمہ داری کاندھوں پر آتے ہی بلے باز یا گیند باز کی کارکردگی پر اثر انداز ہوتی ہے لیکن جنوبی افریقہ کے ابراہم ڈی ولیئرز پر ایسا کوئی اثر ہوتا دکھائی نہیں دے رہا جنہوں نے نیوزی لینڈ کے…

کرکٹ ساؤتھ افریقہ ایوارڈز؛ عمران طاہر کے لیے تین اعزازات، کیلس سال کے بہترین کھلاڑی قرار

ژاک کیلس کو کرکٹ ساؤتھ افریقہ ایوارڈز میں سال کے بہترین کھلاڑی کے اعزاز سے نوازا گیا ہے جبکہ پاکستانی نژاد عمران طاہر تین ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ یہ ایوارڈز 2010-11ء کے سیزن میں اعلی ترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے…

'چوکرز' جنوبی افریقہ پھر ناک آؤٹ، نیوزی لینڈ کی اپ سیٹ فتح

جنوبی افریقہ آخر کب ورلڈ کپ جیتے گا؟ تب جب وہ ناک آؤٹ مرحلے میں فتح حاصل کرنے سیکھے گا۔ جی ہاں! ایک مرتبہ پھر جنوبی افریقہ کا سفر ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے قدم پر ہی تمام ہو گیا اور اسے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں حیران کن شکست ہو گئی ہے جس نے ان کی…

جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کو عالمی اکھاڑے سے باہر پھینک دیا

جنوبی افریقہ نے اپنے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش کو زیر کرکے عالمی کپ 2011ء سے باہر کر دیا۔ بنگلہ دیش نے عالمی کپ میں دوسری مرتبہ ناقص ترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 285 رنز کے تعاقب میں محض 78 رنز پر ڈھیر ہو گیا۔ اس فتح کے ساتھ جنوبی…

یوسف کی برق رفتاری؛ پروٹیز نے بازی ہاری

حتمی نتیجہ: جنوبی افریقہ: 220 تمام کھلاڑی آؤٹ (فرانکو پلیسس :60، ظہیر خان: 48/3) بھارت: 223/8 (یوسف پٹھان: 59، مورن مورکل: 28/3) بھارت 2 وکٹ سے کامیاب دنیائے کرکٹ کی دو بہترین ٹیموں کے مابین جاری ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کا تیسرا میچ…