ٹیگ محفوظات

فیصل اقبال

[آج کا دن] ایسا پاک-بھارت مقابلہ جو ہمیشہ یاد رہے گا

پاک-بھارت ٹیسٹ تو اب بھولی بسری یادیں بن چکے ہیں ۔ اس صدی کے آغاز میں جب روایتی حریفوں کے تعلقات بحال ہوئے تو ہمیں کئی یادگار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ خاص طور پر جب بھارت نے آخری مرتبہ 2006ء میں پاکستان کا دورہ کیا تھا تو لاہور اور فیصل آباد…

مستقل مقام دینے کے بجائے ہمیشہ متبادل کھلاڑی سمجھا گیا: فیصل اقبال

پاکستان کرکٹ میں چند بدنصیب کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تو خوب کامیابیاں سمیٹیں اور نام کمایا، لیکن جب بین الاقوامی سطح پر کچھ کر دکھانے کا موقع ملا تو وہ اس طرح متاثر نہ کرسکے، جتنی کہ ان سے توقعات تھیں۔ اگر ایسے ناموں کیا…

دورۂ زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، عمران فرحت اور فیصل اقبال شامل

پاکستان نے دورۂ زمبابوے کے لیے اپنی تینوں طرز کی ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے، اور نہ چاہتے ہوئے بھی ہمیں ایسا لگتا ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کو صرف خانہ پری کے لیے شامل کیا گیا ہے۔ اللہ نہ کرے ایسا ہو، اس دورے میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے اور…

ڈومیسٹک سیزن میں کارکردگی قومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کرے گی: فیصل اقبال

پاکستان طویل عرصے سے مڈل آرڈر میں، خصوصاً نمبر چار پر، بلے بازی کرنے والے ایک مستعد کھلاڑی کی تلاش میں ہے، اگر گزشتہ دو سال کی کارکردگی کو پرکھا جائے تو یقینی طور پر ہمیں اس نمبر پر موجود کسی بلے باز کی کارکردگی میں تسلسل نظر نہیں آئے گا۔…

سیلاب متاثرین کے لیے موجودہ و سابق کھلاڑیوں کا فنڈ ریزنگ کا فیصلہ، قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کراچی…

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے متحد ہوکر رقوم اکٹھی کرنے کی مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں مہم کو کامیاب بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ سے سے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کا مطالبہ کیا…