انڈر19 ورلڈ کپ سے قبل زبردست دھچکا، پاکستان کو افغانستان سے بدترین شکست
انڈر19 ورلڈ کپ کے آغاز میں محض 20 دن رہ گئے ہیں اور پاکستان کی تیاریوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے ہی میدان پر افغانستان انڈر19 کے خلاف 214 رنز کے بھاری مارجن سے شکست کھا گیا۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے…