[آج کا دن] جب گیری سوبرز نے پاکستان کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا
پاکستان 2017ء سے پہلے کبھی ویسٹ انڈیز کو اُس کی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں شکست نہیں دے پایا تھا۔ اس سے تقریباً 60 سال پہلے 1958ء میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کا پہلا دورہ کیا تھا۔ اس دورے کے دو ٹیسٹ میچز آج بھی یادگار ہیں۔ ایک وہ جس میں 'لٹل…