جب جنوبی افریقہ پاکستان کے حواس پر طاری ہوگیا
مصباح الحق بلاشبہ اس وقت ٹیسٹ کرکٹ کے نمبر ایک کپتان ہیں۔ آسٹریلیا ہو یا انگلستان، سری لنکا ہو یا نیوزی لینڈ ان کی انفرادی کارکردگی بھی شاندار رہی ہے اور نتائج بھی زبردست۔ لیکن ایک ملک ایسا ہے جسے مصباح آج تک قابو نہیں کر سکے، وہ ہے جنوبی…