ٹیگ محفوظات

جیف مارش

پاک، بھارت، سری لنکا کو کمزور نہ سمجھیں: جیف مارش

پاکستان، بھارت اور سری لنکا اب تک ہونے والے 10 میں سے چار عالمی کپ جیت چکے ہیں اور 1992ء سے لے کر آج تک تمام عالمی کپ فائنل مقابلوں میں یہی ٹیمیں شریک رہی ہیں اور یہی بات آسٹریلیا کے سابق بلے باز جیف مارش کے ذہن میں کھٹک رہی ہے، جن کا کہنا…

مارش خاندان نے تاریخ رقم کردی

دبئی کے شاندار اسٹیڈیم میں جب آسٹریلیا کا دستہ میدان میں اترا تو ٹیم کے ہمراہ ایک ایسا نوجوان کھلاڑی بھی تھا جو اپنے خاندان کی روایتوں کو آگے بڑھانے کے لیے تیار تھا۔ 23 سالہ مچل مارش نے اپنے والد جیف مارش سے "بیگی گرین کیپ" وصول کرکے…

جیف مارش سری لنکا کے نئے کوچ مقرر

آسٹریلیا کے سابق کھلاڑی و کوچ جیف مارش کو سری لنکا کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ عالمی کپ 2011ء کے بعد عہدہ چھوڑنے والےٹریول بیلس کی جگہ لیں گے۔ اس معاہدے کے ساتھ ہی جیف کا بھارتی پریمیئر لیگ کی ٹیم پونے واریئرز کے ساتھ کوچنگ کا دور ختم…