ٹیگ محفوظات

جائلز کلارک

بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے کھلنے لگے؟

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے رواں سال ستمبر میں ’ورلڈ الیون‘ کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے لیکن اس میں کون کون سے کھلاڑی شامل ہوں گے؟ اس حوالے سے تصویر ابھی واضح نہیں ہے اور نہ کچھ تفصیل بتائی گئی ہیں۔ "ورلڈ الیون" کے نام سے ہی…

پاک-بھارت ٹیسٹ سیریز آئندہ سال انگلستان میں ہونے کا امکان

آئندہ ماہ پاک-بھارت باہمی سیریز کے امکانات اب خاصے روشن دکھائی دیتے ہیں۔ گو کہ ابھی دونوں ممالک کی حکومتوں کی جانب سے اجازت حاصل کرنے کا معاملہ لٹکا ہوا ہے، جو بہت اہم ہے اور کسی بھی لمحے جواب "ناں" کی صورت میں بھی آ سکتا ہے لیکن اس کے…

"بگ تھری" معاملہ: نجم سیٹھی کے بیان میں کوئی صداقت نہیں، آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نجم سیٹھی کے اس بیان کی تردید کی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیئرمین جائلز کلارک نے آئی سی سی کو دھمکی دی ہے کہ اگر "بگ تھری" کی پیش کردہ تجاویز کو منظور نہ کیا گیا تو…