عالمی کپ: آسٹریلیا کی تیاریاں عروج پر، بھارت کو ایک اور شکست
عالمی کپ 2015ء سے پہلے لہو گرمانے کے لیے 'وارم-اپ' مقابلوں کی شروعات ہوچکی ہے اور آسٹریلیا نے پہلے مقابلے میں دفاعی چیمپئن بھارت کو باآسانی 106 رنز سے شکست دے کر اپنے حوصلے مزید بلند کرلیے ہیں۔
ایڈیلیڈ کے اس میدان پر کہ جہاں بھارت…