ٹیگ محفوظات

گریم اسمتھ

گریم اسمتھ نسل پرستی کے الزامات سے بری

کرکٹ ساؤتھ افریقہ کے سابق ڈائریکٹر گریم اسمتھ کو اپنے دور میں نسل پرستانہ رویہ اختیار کرنے کے الزامات سے بری کر دیا گیا ہے۔ گریم، جو ماضی میں طویل عرصے تک جنوبی افریقہ کے کپتان بھی رہے ہیں، پر نسلی امتیاز برتنے کے تین الزامات تھے۔

"نیلسن کا باپ"، ایک یادگار میچ کا نایاب لمحہ

جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا ایک مرتبہ پھر مدمقابل ہیں بلکہ پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے 177 رنز کی واضح کامیابی بھی حاصل کی ہے۔ بلاشبہ یہ جنوبی افریقہ کے لیے ایک بڑی فتح کا دن تھا لیکن یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کوئی…

مصباح الحق جنوبی افریقہ کے لیے بڑا خطرہ ہیں: گریم اسمتھ

ایک مرتبہ پھر مضبوط ترین ٹیم کے ساتھ عالمی کپ کھیلنے والا جنوبی افریقہ کے ہاتھوں کے طوطے اس وقت اڑ گئے جب بھارت کے خلاف اہم مقابلے میں اسے بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس طرح ہارنے کے بعد ہونے والے اعصابی تناؤ سے نکلنے کے لیے ایک بہت بڑی…

[ریکارڈز] مسلسل تین سنچریاں، یونس خان نئی بلندیوں کی جانب گامزن

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں بری طرح شکست کھانے کے بعد جب پاکستان نے ٹیسٹ کا آغاز کیا تو جیتنے کے امکانات تو ایک طرف، سیریز بچانا بھی ایک خواب نظر آتا تھا لیکن یونس خان کی شاندار بلے بازی نے پاکستان کو آسٹریلیا کے خلاف ایک تاریخی سیریز جیت…

مصباح الحق ایک اور ریکارڈ کے قریب

آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ مقابلوں میں شکست کے بعد سخت دباؤ میں موجود پاکستانی کپتان مصباح الحق دبئی میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ کے تین دنوں کے اختتام پر بہت پرسکون ہوں گے۔ پاکستان حریف پر 189 رنز کی برتری حاصل کرچکا ہے اور اس کی تمام وکٹیں…

الوداع گریم اسمتھ، جنوبی افریقی کرکٹ کے زریں عہد کا خاتمہ

کیپ ٹاؤن میں 5 مارچ 2014ء کا سورج غروب ہوتے ہی جنوبی افریقہ کی کرکٹ تاریخ کا ایک عظیم باب بھی بند ہوا۔ گریم اسمتھ 11 سال تک ملک کی نمائندگی اور قیادت کرنے کے بعد کئی کارنامے اپنی جھولی میں لے کر دنیائے کرکٹ سے رخصت ہوئے۔ عالمی کپ…

جنوبی افریقہ کو زبردست دھچکا، گریم اسمتھ نے دنیائے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

سالوں کے بعد جب جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز میں شکست کے دہانے پر ہے تو اسے سب سے بڑا دھچکا باہر سے نہیں بلکہ اندر سے لگنے والا ہے۔ جنوبی افریقہ کے کپتان گریم اسمتھ نے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوران ہی اعلان کردیا ہے کہ یہ ٹیسٹ ان کے بین الاقوامی کیریئر…

’تاریخ کے بہترین ڈرا مقابلے‘ کے بعد الفاظ کی جنگ شروع

بھارت-جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ آخری روز کئی نشیب و فراز لیتا ہوا حیران کن طور پر بغیر کسی نتیجے تک پہنچے اختتام پذیر ہوا۔ اب 'ملین ڈالرز کا سوال' اب بھی شائقین کے ذہنوں میں کلبلا رہا ہے کہ آخر جنوبی افریقہ نے "آخری دھکا" کیوں نہ لگایا اور…

عالمی درجہ بندی، پاکستان دوبارہ چوتھی پوزیشن پر

گو کہ پاک-جنوبی افریقہ سیریز کا نتیجہ 1-1 سے برابری رہا لیکن دوسرے ٹیسٹ میں انتہائی یکطرفہ مقابلے کی وجہ سے پاکستان کے لیے سیریز کا اختتام بہت مایوس کن انداز میں ہوا۔ البتہ اس مقام پر ٹیم اور اس کے پرستاروں کے لیے ایک خوشخبری ضرور ہے کہ…

شاندار باؤلنگ، بیٹنگ اور بال ٹمپرنگ، جنوبی افریقہ جیت گیا

عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ اپنی شاندار باؤلنگ، بیٹنگ اور بال ٹمپرنگ کے ذریعے دوسرا ٹیسٹ بھاری مارجن سے جیت کر سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ یوں جنوبی افریقہ کا بیرون ملک ٹیسٹ سیریز میں ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ بھی برقرار رہا اور…