ٹیگ محفوظات

گرانٹ فلاور

بیٹنگ کوچ پاکستانی بلے بازوں سے سخت ناخوش

انگلستان نے اولڈ ٹریفرڈ میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے ذریعے سیریز میں دھماکے دار واپسی کی ہے۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ وہ لارڈز کے بعد بدلہ لینے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہے جبکہ پاکستان کے کھلاڑی مانچسٹر میں آغاز ہی سے تھکے ماندے دکھائی دیے جن میں…

عالمی کپ کے 30 جادوئی لمحات: زمبابوے کے سنہرے دن

عالمی کپ 1999ء کی کہانی زمبابوے کی شاندار کارکردگی کے بغیر مکمل ہو ہی نہیں سکتی۔ 'سرخ پوش' فلاور برادران،نیل جانسن، پال اسٹرینگ اور ہیتھ اسٹریک کی کارکردگی کو بھلا کون بھلا سکتا ہے جنہوں نے ایک مہینے تک انگلستان کے میدانوں پر راج کیا اور…

گرانٹ لیوڈن فیلڈنگ کوچ مقرر کردیے گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بے یقینی کی کیفیت کو دیکھتے ہوئے غیر ملکی امیدوار عہدے سنبھالتے ہوئے کافی تذبذب کے شکار دکھائی دیے لیکن پھر بھی کسی نہ کسی طرح انہیں مطمئن کردیا گیا ہے اور یوں گرانٹ فلاور نے بیٹنگ اور گرانٹ لیوڈن نےفیلڈنگ کوچ کے لیے…

گرانٹ فلاور پاکستان کے بیٹنگ کوچ مقرر

ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد پاکستان نئے عزم و حوصلے کے ساتھ مستقبل میں آگے بڑھنے کی تمنا رکھتا ہے اور اس مقصد کے لیے ٹیم کے تربیتی عملے میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ مذکورہ دونوں اہم ٹورنامنٹس میں کوچنگ کے فرائض…

مشتاق احمد کی شمولیت کے ساتھ کوچنگ عملہ مکمل

ہیڈ کوچ کے بعد اب تمام بقیہ خالی آسامیاں بھی پر ہونے کا وقت آ چکا ہے اور پاکستان نے اس سلسلے میں نئے کوچ وقار یونس کے ساتھ تمام تر مشاورت کرکے ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ حتمی فہرست میں سب سے اہم نام مشتاق احمد کا ہے جنہیں اسپن…

مشاورت مکمل، گرانٹ فلاور بیٹنگ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی تقرری کے بعد اہم آسامیوں کو پر کرنے کے لیے اقدامات اٹھانے شروع کردیے ہيں اور اس سلسلے میں نئے کوچ وقار یونس کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بیٹنگ کوچ کے عہدے کے لیے زمبابوے سے تعلق…