ٹیگ محفوظات

حماد اعظم

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شرکت کے لیے بے تاب

پانچ سالوں سے پاکستان کے مقابلوں کی میزبانی کرنے والے میدان اب انڈین پریمیئر لیگ کے ہنگاموں سے سجے ہوئے ہیں لیکن اس میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ 2008ء میں آئی پی ایل کے ابتدائی ایڈیشن کے بعد سے اب تک پاکستان کے کھلاڑیوں کا غیر…

ایشین ایمرجنگ ٹیمز کپ ، پاکستان و بھارت فائنل میں

حقیقی و عملی اقدامات جن کے فوائد عوام تک پہنچیں، ان کے علاوہ ہر میدان میں پاکستان اور بھارت ہمیشہ ایک دوسرے کے مدمقابل رہتے ہیں۔ چاہے کھیل کا میدان ہو یا سرحدوں پر جھڑپیں، جہاں دونوں طرف کے کھلاڑی یا فوجی سامنے آئے وہیں کشیدگی شروع۔ یہی وجہ…

انڈر 23 ٹیم میں بیشتر کھلاڑی زائد العمر ہیں: عبد الرؤف کا دعویٰ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سنگاپور میں ہونے والے انڈر 23 ایشیا کپ کے لیے ٹیم کا اعلان تو کر دیا لیکن اس کے ساتھ ہی ایک ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹر عبد الرؤف نے ایک سماجی ویب سائٹ پر بھانڈا پھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ اعلان کردہ ٹیم میں محض 3 یا 4…

قومی انڈر 23 ٹیم کا اعلان 'کفر ٹوٹا، خدا خدا کر کے'

'کفر ٹوٹا، خدا خدا کر کے' پاکستان نے بالآخر ایشین کرکٹ کونسل کے انڈر 23 کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کر ہی دیا۔ 15 دنوں کی تاخیر سے ہونے والے اس اعلان کے مطابق نوجوان آل راؤنڈر حماداعظم ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ سابق انڈر 19 کوچ منصور رانا کوچنگ…

پاکستانی نوجوان کرکٹرز کی پرواز رُک کیوں جاتی ہے؟

ایشز سیریز میں لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں جب نوجوان انگلش اوپنر جو روٹ نے 180رنز کی اننگز کھیل کر ہوم ٹیم کی فتح کا سامان کیا تو یہ 22سالہ بیٹسمین لارڈز کے تاریخی میدان پر آسٹریلیا کے خلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والا انگلش اوپنر بن چکا…

[باؤنسرز] قومی انڈر 23 ٹیم کی سلیکشن کا معمہ!

ایشین ایمرجنگ ٹورنامنٹ 17 سے 25 اگست تک سنگاپور میں کھیلا جائے گا جس میں افغانستان، نیپال،سنگاپور اور متحدہ عرب امارات کے علاوہ پاکستان،بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کی انڈر 23 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ یہ ٹورنامنٹ اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے کہ…

دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے ٹیم کا اعلان، مصباح شامل، کامران، رزاق، یونس باہر

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جس میں کئی سینئر کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا گیا۔ شاہد آفریدی اس دورہ میں بھی پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ عالمی کپ 2011ء میں مایوس کن…