ٹیگ محفوظات

حنیف محمد

احمد شہزاد ہٹ وکٹ، پاکستان کی تاریخ کے گیارہویں بلے باز

گولی کی سی رفتار سے آنے والے باؤنسر پر ہک کھیلنے کی غلطی احمد شہزاد کو بہت مہنگی پڑ گئی کیونکہ اس کی وجہ سے وہ انتہائی تکلیف دہ انداز میں ہٹ وکٹ آؤٹ ہوگئے اور کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری تک پہنچنے میں ناکام رہے۔ ابوظہبی میں جاری پاکستان…

یونس خان کی ریکارڈ ساز، ریکارڈ شکن اننگز

جب پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں آخری بار آسٹریلیا کا سامنا کیا تھا تو اسے شارجہ میں تاریخ کی بدترین بلکہ شرمناک ترین شکست ہوئی تھی۔ وہ وقار یونس جو اب ہیڈ کوچ ہیں، ٹیم کے کپتان تھے اور موجودہ کپتان مصباح الحق اور یونس خان ٹیم کے رکن، جب…

مارش خاندان نے تاریخ رقم کردی

دبئی کے شاندار اسٹیڈیم میں جب آسٹریلیا کا دستہ میدان میں اترا تو ٹیم کے ہمراہ ایک ایسا نوجوان کھلاڑی بھی تھا جو اپنے خاندان کی روایتوں کو آگے بڑھانے کے لیے تیار تھا۔ 23 سالہ مچل مارش نے اپنے والد جیف مارش سے "بیگی گرین کیپ" وصول کرکے…

فضل کے قائدانہ عہد کا آغاز کامیابی کے ساتھ

سرزمین غرب الہند پر سیریز کا آخری مقابلہ جیتنے کے بعد پاکستان نے اپنے وقت کے تمام ٹیسٹ ممالک کھیلنے والے ممالک کے خلاف فتوحات اپنے نام کیں اور اس کے ساتھ ہی کپتان عبد الحفیظ کاردار کے عہد کا اختتام ہوا۔ عبد الحفیظ نے اوسط درجے کا…

پاکستان کے واحد پارسی کھلاڑی روسی ڈنشا چل بسے

پاکستان کے مایہ ناز تیز باؤلر شعیب اختر نے اپنی آپ بیتی "Controversially Yours" میں لکھا تھا کہ پاکستان میں سب کچھ ہے، لیکن قدر نہیں اور اب ایک مرتبہ پھر یہ بات ثابت بھی ہوگئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے منتخب ہونے…

[ریکارڈز] برینڈن میک کولم کی تاریخ ساز اننگز

خود سے کئی درجے بلند ٹیم کے خلاف سیریز میں ایک-صفر کی ناقابل شکست بلکہ ناقابل یقین برتری اور اس کے بعد دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 192 رنز پر ڈھیر ہوجانا اور پہلی اننگز میں 246 رنز کا بھاری بھرکم خسارے کے دباؤ تلے 94 رنز پر 5 وکٹیں گنوا…

حنیف محمد کے 499 رنز کا میزبان تاریخی میدان زبوں حالی کا شکار

آج سے 55 سال قبل پاکستان کرکٹ کے لیجنڈری بلے باز حنیف محمد نے 499 رنز کی اننگز کھیل کر تاریخ میں اپنا نام ہمیشہ کے لیے امر کرلیا۔ قائد اعظم ٹرافی کے سیمی فائنل میں بہاولپور کے خلاف کراچی کی نمائندگی کرتے حنیف 635 منٹ تک کریز پر موجود رہے…

[آج کا دن] 499 رنز اور رن آؤٹ!

”دن کے کھیل کی آخری دو گیندیں باقی تھیں، اسکور بورڈ پر میرے نام کے سامنے 496 رنز لکھا نظر آ رہا تھا اور مجھے شبہ تھا کہ میرے بھائی اور اُس وقت کے کراچی کے کپتان وزیر محمد دِن کے خاتمے کے ساتھ ہی اننگز کے خاتمے کا اعلان کر دیں گے، اس لیے میں…

آخری خواہش ہے کہ میرے نام سے کرکٹ اکیڈمی بنے: حنیف محمد

لٹل ماسٹر حنیف محمد کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے ۔ گذشتہ روز ان کی 79 ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے گھر پہنچی تو حیرت ہوئی کہ اتنے بڑے لیجنڈ کو کسی نے پھول بھیجنا تو درکنار، سالگرہ کی مبارکباد تک نہیں دی تھی۔ ذہن میں اٹھنے والا…

موت کو شکست دے دی، دوبارہ اسٹیڈیم جانا چاہتا ہوں: حنیف محمد

پاکستان کی تاریخ کے عظیم ترین بلے بازوں میں شمار ہونے والے حنیف محمد جگر کے سرطان کو شکست دے کر وطن واپس پہنچ گئے۔ تین ماہ تک برطانیہ میں علاج کے طویل مراحل سے گزرنے کے بعد وہ ہفتے کی صبح کراچی پہنچے جہاں ہوائی اڈے پر ان کے صاحبزادے اور…