ٹیگ محفوظات

ہاردک پانڈیا

دبئی میں پانڈیا کا دن، بھارت کی پاکستان پر سنسنی خیز فتح

بھارت نے ہاردک پانڈیا کی غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز لیا ہے۔ گو کہ پاکستان صرف 148 رنز کے ہدف کے دفاع کر رہا تھا لیکن معاملہ آخری اوور تک لے گیا لیکن پانڈیا-جدیجا نصف

پنت اور پانڈیا چھا گئے، بھارت ون ڈے ٹرافی بھی لے اُڑا

سیریز کا فیصلہ کُن مقابلہ ہو اور 260 رنز کے تعاقب میں 72 پر ہی چار وکٹیں گر جائیں، اور وکٹیں بھی شیکھر دھاون، روہت شرما، ویراٹ کوہلی اور سوریا کمار یادَو جیسے بلے بازوں کی، تو کون ہوگا جو دباؤ میں نہیں آئے گا؟ رشبھ پنت اور ہاردِک پانڈیا تو

پانڈیا کا دِن، بٹلر کے عہد کا مایوس کن آغاز

یہ ہاردِک پانڈیا کا دن تھا، بیٹنگ کرنے آئے تو حریف کے چھکے چھڑا دیے اور باؤلنگ کرنے آئے تو ان کی گلِیاں اُڑا کر رکھ دِیں۔ پہلے بلے بازوں میں سب سے نمایاں رہے اور پھر بہترین باؤلر بھی بنے۔ ان کی آل راؤنڈ پرفارمنس کی بدولت بھارت نے پہلے ٹی

ورلڈ الیون میں مزید کھلاڑی بھی شامل

آئی سی سی ورلڈ الیون ٹی ٹوئنٹی کی عالمی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ ایک مقابلہ کھیلے گی، جو لارڈز کے تاریخی میدان پر ہوگا۔ ورلڈ الیون کے لیے اب تک پاکستان کے شاہد خان آفریدی اور شعیب ملک اپنی شرکت کی تصدیق کر چکے ہیں جبکہ اب متعدد…

سالا ایک نو بال اچھے بھلے باؤلر کو ……

یہ ایک حیران کن مقابلہ تھا، جنوبی افریقہ کو صرف 28 اوورز میں 202 رنز کے ہدف کا سامنا تھا اور 102 رنز پر ہی چار وکٹیں گر چکی تھیں، وہ بھی کس کی؟ آئیڈن مرکریم، ژاں-پال دومنی، ہاشم آملا اور اے بی ڈی ولیئرز کی۔ اب ایک اینڈ سے ڈیوڈ ملر اور دوسرے…