ٹیگ محفوظات

حارث سہیل

حارث اور "لالا" کی بدولت پاکستان شکستوں کا سلسلہ توڑنے میں کامیاب

پاکستان نے حارث سہیل کی ناقابل شکست باری اور شاہد آفریدی کی ایک یادگار اننگز کی بدولت نیوزی لینڈ کو پہلے ایک روزہ مقابلوں میں 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان کو مقابلہ جیتنے کے لیے 247 رنز کا ہدف درپیش تھا اور ٹیم کے 6 کھلاڑی صرف 124 رنز پر…

پاک-آسٹریلیا ٹیسٹ: 16 رکنی پاکستانی دستے کا اعلان

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ مقابلوں کی سیریز کے لیے اپنے 16 رکنی دستے کا اعلان کردیا ہے اور واحد پریکٹس مقابلے میں نوجوان کھلاڑیوں کو کارکردگی دکھانے کا پورا صلہ دیا گیا ہے کیونکہ 16 رکنی دستے میں حارث سہیل، یاسر شاہ، محمد طلحہ،…

پاکستان 'اے' کی شاندار کارکردگی، آسٹریلیا کو153 رنز سے شکست دے دی

بچوں نے وہ کام کر دکھایا، جو بڑے بھی نہ کرسکے۔ چار روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان 'اے' نے آسٹریلیا کو 153 رنز کی بھاری بھرکم شکست دے کر ثابت کردیا کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ پاکستان کے محدود اوورز کے مرحلے میں واحد ٹی ٹوئنٹی اور…

نوجوان کھلاڑی پاکستان کرکٹ کا مستقبل!

پاکستان کرکٹ کا یہ ہمیشہ سے خاصا رہا ہے کہ یہاں کم عمری میں ہی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کے میدانوں میں اتار دیا جاتا ہے۔مشتاق محمد سے لے کر حسن رضا تک پاکستان نے ہر دور میں کم عمر کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا…

پاک-لنکا ون ڈے سیریز، ناصر جمشید اور عمر امین کی چھٹی، شرجیل اور حارث سہیل طلب

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے لیے اپنے دستے کا اعلان کردیا ہے جس میں گزشتہ ٹی ٹوئنٹی مقابلے سے اپنے بین الاقوامی کیريئرکا آغاز کرنے والے نوجوان شرجیل خان بھی شامل ہیں۔ قومی کرکٹ حلقوں میں اپنی شعلہ فشاں بیٹنگ کی وجہ…

پاک-سری لنکا مقابلے، قومی ٹی ٹوئنٹی دستے کا اعلان، شرجیل خان طلب

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف آئندہ سیریز کے ٹی ٹوئنٹی مرحلے کے لیے 14 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے جس میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بلے باز شرجیل خان کو پہلی بار قومی ٹیم میں طلب کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ اسپنر ذوالفقار بابر کو…