ٹیگ محفوظات

ہارون لورگاٹ

پاکستان کرکٹ کے لیے سیاہ دن ہے: سابق کرکٹرز، عہدیداران

پاکستان کے سابق کھلاڑیوں اور بورڈ عہدیداران نے اسپاٹ فکسنگ کے مقدمے میں پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو مجرم قرار دیے جانے پر پاکستان کرکٹ کے لیے ایک سیاہ دن قرار دیا ہے۔ سابق کپتان سلمان بٹ، تیز گیند بازوں محمد آصف اور محمد عامر کو برطانیہ…

آئی سی سی نے گھٹنے ٹیک دیے، ڈی آر ایس کی لازمی حیثیت ختم

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے اور امپائر کے فیصلے پر نظر ثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کو ایک مرتبہ پھر اختیاری قرار دے دیا ہے یعنی کہ اگر کھیلنے والے دونوں ممالک رضامند ہوں تو اس کا استعمال کر…

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس؛ اعجاز بٹ بطور چیئرمین پی سی بی شرکت کریں گے

آئی سی سی ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس دبئی میں قائم آئی سی سی کے صدر دفتر میں 10 اکتوبر بروز پیر (کل) منعقد ہوگا جو رواں سال 2011ء میں منعقد ہونے والا چوتھا اور آخری اجلاس ہوگا. کرک نامہ کو موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں آزاد انتظامی…

آئی سی سی کا 'ٹائم لیس ٹیسٹ' کی واپسی پر غور

ایک روزہ عالمی مقابلوں اور پھر ٹی ٹوئنٹی کے رنگا رنگ اور پرجوش کھیل نے جہاں شائقین میں بے پناہ مقبولیت حاصل کی وہیں اس تیز رفتار کرکٹ کے باعث ٹیسٹ مقابلوں میں لوگوں کی دلچسپی میں واضح کمی دیکھی گئی. یہی وجہ ہے کہ اب بین الاقوامی کرکٹ کونسل…

"پی ٹی ٹی رپورٹ" پی سی بی اور آئی سی سی کے درمیان نیا تنازع

بین الاقوامی کرکٹ کونسل اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان تعلقات مزید خرابی کی طرف جاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کیونکہ پاکستان کی جانب سے آئی سی سی کی مقررہ کردہ پاکستان ٹاسک ٹیم کی سفارشات پر تحفظات کے اظہار کے بعد آئی سی سی نے ٹاسک ٹیم کی…

آئی سی سی کا سالانہ اجتماع، اہم ترین فیصلے

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سالانہ اجتماع 2011ء میں ہونے والے مختلف اجلاسوں کے بعد دنیا بھر میں کرکٹ کے فروغ اور انتظامات کے حوالے متعدد اہم فیصلے کیے ہیں جن میں ایک اہم ترین فیصلہ رکن بورڈز میں سیاسی مداخلت کو روکنا ہے۔ اس سلسلے…

اسپاٹ فکسنگ معاملے کی پوری تحقیقات سامنے لائیں گے: آئی سی سی

بین الاقوامی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ہارون لورگاٹ نے 5 فروری کو پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آئی سی سی کے ٹریبونل کا فیصلہ سامنے آتے ہی اسپاٹ فکسنگ کے معاملات کی تمام تفصیلات سامنے لانے کا وعدہ کیا ہے۔ ملبورن میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ…