ٹیگ محفوظات

حسن علی

قوم کے ہیرو کیا بنیں گے اصلی ہیرو؟

دنیا میں تیز ترین گیند باز پیدا کرنے والی سر زمین پاکستان میں کبھی بھی ایسا نہیں ہوا کہ فاسٹ باؤلنگ کا ٹیلنٹ نہ ملا ہو۔ پاکستان نے کئی ایسے باؤلرز پیدا کیے جنہوں نے کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام پیدا کیا ان میں سے ایک نام 23 سالہ نوجوان حسن…

پاکستان نے چوتھا میچ اور سیریز جیت لی

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو محدود ترین اوور کے چوتھے میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔ سرفراز الیون کو یہ سرفرازی دلوانے میں گیندبازوں نے اہم کردار ادا کیا خاص کر نوجوان شاداب خان شاندار کارکردگی سے سب کو حیران کر…

پاک-آسٹریلیا ون ڈے سیریز ریکارڈز کی نظر سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورۂ آسٹریلیا کسی ڈراؤنے خواب سے کم نہیں تھا۔ انتہائی ناقص منصوبہ بندی، کھلاڑی کے نجی مسائل، فٹنس پرابلمز اور بدترین کارکردگی کے نتیجے میں ملنے والی بھیانک شکستوں کو شاید ہی کوئی بھلا پائے۔ بہرحال، ایک اچھی خبر یہ ہے کہ…

نوجوانوں نے ہی ویسٹ انڈیز کا کام تمام کردیا

بابر اعظم کی اولین ایک روزہ سنچری اور محمد نواز کی شاندار باؤلنگ کی بدولت پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ایک روزہ باآسانی 111 رنز سے جیت لیا۔ یعنی ایک تو ون ڈے میں کامیابی، دوسرا بڑے فرق سے اور تیسری اور سب سے اہم بات کہ نوجوان اور نئے…

ابھی گمنام لیکن پاکستان سپر لیگ کے ممکنہ ستارے

2008ء بھارتی کرکٹ کے لیے انقلابی سال ثابت ہوا۔ یہی وہ سال تھا جب بھارت نے 'انڈین پریمیئر لیگ' کے نام سے ایک ٹی ٹوئنٹی لیگ کا آغاز کیا۔ اس نے بھارت کو نئے کھلاڑیوں کی ایسی کھیپ فراہم کی، جس سے ٹیم کی کارکردگی میں ناقابل یقین تبدیلی آئی اور…