پاکستانی کرکٹر حسن رضا عرب امارات کی نمائندگی کے لیے پرعزم
پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس کھلاڑیوں کو انتخاب یا فارغ کرنے کی کوئی باقائدہ حکمت عملی نہیں ہے۔ اس وجہ سے جہاں کئی نوجوان باصلاحیت کھلاڑی ضائع ہوئے وہیں زائدالعمر ہونے کے باوجود کئی نام ٹیم سے چپکے رہ گئے۔ ایسے ہی حالات سے دوچار کھلاڑیوں میں سے…