نیوزی لینڈ چت، جنوبی افریقہ ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت گیا
کیریئر کے اولین مقابلے میں مایوس کن کارکردگی کےبعد سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آرون فانگیسو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز جتوا دی۔
پورٹ ایلزبتھ میں ہونے والے سیریز کے تیسرے و آخری ٹی ٹوئنٹی…