ٹیگ محفوظات

ہاٹ اسپاٹ

ہاٹ اسپاٹ کو نئی زندگی مل گئی

رواں سال موسم گرما میں ہونے والی ایشیز سیریز میں چند انتہائی متنازع فیصلوں کے بعد امپائر کے فیصلوں پر نظرثانی کا نظام یعنی ڈی آر ایس سخت تنقید کی زد میں آیا تھا اور کیونکہ عالمی کرکٹ کی دو بڑی قوتیں یعنی آسٹریلیا اور انگلستان آمنے سامنے…

ہاٹ اسپاٹ اعتماد کھو بیٹھا، آسٹریلیا اور پاکستان کا استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

چند ماہ قبل کھیلی جانے والی ایشیز میں اہم مواقع پر دھوکہ دینے والی ہاٹ اسپاٹ ٹیکنالوجی نے آسٹریلیا کو اتنا زچ کردیا ہے کہ اس نے آئندہ ایشیز میں ہاٹ اسپاٹ کو استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ بات اس انفرا ریڈ کیمرہ ٹیکنالوجی کے…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 4

سوال: ٹیسٹ اور ایک روزہ دونوں طرز کی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں کن کن میدانوں پر بنی ہیں؟ عادل رضا جواب: عادل آپ کا سوال بہت دلچسپ ہے اور بہت کم لوگ اس طرح کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کی میزبانی کا…

پاک-انگلستان سیریز: ٹیسٹ اور ایک روزہ میں ڈی آر ایس استعمال ہوگا

دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی جانب سے امپائر کے فیصلوں پر نظر ثانی کے نظام (ڈی آر ایس) پر کڑی تنقید اور بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے پینترے بدلنے کے باوجود پاکستان آج بھی ان ممالک میں شامل ہے جو ڈی آر ایس کی افادیت کو سمجھتے ہیں اور تمام تر…

بھارت انگلستان سیریز میں ہاٹ اسپاٹ ٹیکنالوجی استعمال نہیں ہوگی

بھارت اور امپائرز کے فیصلوں پر نظرثانی کے نظام (ڈی آر ایس) کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر نیا تنازع کھڑا ہوتا دکھائی دے رہا ہے کیونکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ نارائن سوامی سری نواسن کے بیانات نے ڈی آر ایس کے لازمی جُز 'ہاٹ اسپاٹ' کے مالک…

ویزلین ہاٹ اسپاٹ کو دھوکا دینے میں کامیاب نہیں ہو سکتی؛ مالک ادارہ

ہاٹ اسپاٹ ٹیکنالوجی کے مالک ادارے بی بی جی اسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ بلے کے کنارے پر ویزلین لگانے سے ٹیکنالوجی پر کوئی واضح اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بلے باز کو ہاٹ اسپاٹ کو…